تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُو ہِیں" کے متعقلہ نتائج

جُو ہِیں

جوں ہی

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

جو بادَل گَرَجتْے ہَیں وہ کَم بَرَسْتے ہَیں

رک : جو ابر گرجتا ہے برستا نہیں.

جو کَہتے ہَیں وہ کَرتے نَہیں

اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے، اپنی زبان پر قائم نہیں رہتے

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

سائِیں تیرے اَسرے آن پَڑے جو لوگ، اُن کے پُورے بھاگ ہیں اُن کے پُورے جوگ

جو خُدا پر بھروسہ کرتا ہے خُدا اس کا ہر کام پُورا کرتا ہے

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُو ہِیں کے معانیدیکھیے

جُو ہِیں

juu-hii.nजू-हीं

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُو ہِیں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جوں ہی کا مخفّف (واؤ غیرملفوظ ہے) جس وقت، جس لمحہ، وہیں، فوراً
  • جوں ہی

شعر

Urdu meaning of juu-hii.n

  • Roman
  • Urdu

  • juu.n hii ka muKhaffaf (vaa.o Gair malfuuz hai) jis vaqt, jis lamha, vahiin, fauran
  • juu.n hii

जू-हीं के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जूँ ही का लघु रूप, जिस वक़्त, जिस लम्हा, वहीं, फ़ौरन, तुरंत
  • जूँ ही

جُو ہِیں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُو ہِیں

جوں ہی

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

جو بادَل گَرَجتْے ہَیں وہ کَم بَرَسْتے ہَیں

رک : جو ابر گرجتا ہے برستا نہیں.

جو کَہتے ہَیں وہ کَرتے نَہیں

اپنا وعدہ پورا نہیں کرتے، اپنی زبان پر قائم نہیں رہتے

جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں

شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

جو خُدا سَر پَر سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

جو خُدا سر پر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

سائِیں تیرے اَسرے آن پَڑے جو لوگ، اُن کے پُورے بھاگ ہیں اُن کے پُورے جوگ

جو خُدا پر بھروسہ کرتا ہے خُدا اس کا ہر کام پُورا کرتا ہے

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُو ہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُو ہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone