تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْصا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْصا کے معانیدیکھیے
اِحْصا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (چیز یا مفہوم کے) کل جزئیات اور متعلقات کو (بیان وغیرہ میں) گھیر لینے کا عمل، حصر، احاطہ
- چیز یا مفہوم کے کل اجزا و متعلقات کو ایک ایک کو کے گنانے اور بیان کرنے کا عمل، شمار، گنتی
- (ریاضی) ہند سے کے وہ اصول جن سے اہترازی یا رقاصی حرکت نیز وقت کے چھوٹے سے چھوٹے وقفے کا حساب لگایا جاتا ہے
- اس طرح حساب لگانے کا عمل، تفاضل و تکامل
English meaning of ihsaa
Noun, Masculine
- describing, comprehension, narrating
- counting, enumerating
- calculus
इहसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गणना करना, गिनना, सीमित करना, महद्द करना, गिनती, गणना, शुमार।।
اِحْصا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْصا)
اِحْصا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔