تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوت کی جوت ہے" کے متعقلہ نتائج

ہوت کی جوت ہے

روپے پیسے کی چمک ہے ، ساری رونق روپے کے ساتھ ہے ؛ مقدور کی ساری بات ہے ۔

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

ہوت کی جوت ہیں

پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوت کی جوت ہے کے معانیدیکھیے

ہوت کی جوت ہے

hot kii jot haiहोत की जोत है

عبارت

موضوعات: عوامی

ہوت کی جوت ہے کے اردو معانی

  • ۔(عو) مثل۔
  • روپے پیسے کی چمک ہے ، ساری رونق روپے کے ساتھ ہے ؛ مقدور کی ساری بات ہے ۔

English meaning of hot kii jot hai

  • no money no joy

होत की जोत है के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) मिसल
  • रुपय पैसे की चमक है, सारी रौनक रुपय के साथ है , मक़दूर की सारी बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوت کی جوت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوت کی جوت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words