تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hotter" کے متعقلہ نتائج

hotter

شور مچانے والا

hatter

ٹوپی بنانے والا

hatted

ٹوپی

mad as a hatter

بالکل پاگل

ہَیئَات طَرازی

شکل و صورت میں ڈھالنے کا عمل ، صورت گری ، نقش گری ۔

ہَیئَت تَراشی

کسی شئے کی ترتیب و تنظیم کا عمل نیز قاعدے یا اصول تشکیل دینے کا کام ۔

ہَت تِرے دِل کا بُرا ہُو

تیرا ستیاناس ہو

ہَیئَتِ تَرکِیبِیَّہ

رک : ہیئت ترکیبی ۔

ہَت تِرے

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہات تیری کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہات تیرے کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہَت تِری

(نفرت یا بددعا کے لیے) تیرا خانہ خراب ہو ، تیرا ستیاناس ہو ؛ دفع ہو ۔

ہَت تِرے کی

رک : ہت تری کی؛ برا ہو تیرا ، تیرا ستیاناس ہو۔

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت تیرے کی

رک : ہت تری / ترے کی ۔

ہَت تیری کی

رک : ہت تری / ترے کی ۔

ہات تِرے کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

ہَتّے دار

کرسی وغیرہ جس کے بازو ہوں ، بازو والا ، ہاتھ ٹیکن والا ، بازو دار ۔

ہات تِری دُم میں نَمدَہ

(عور) (رک : ہت تری دم میں نمدہ) سرزنش یا اظہارِ تنفر کے لیے مستعمل ۔

ہَیئَتِ تَرکِیبی

کسی شئے کی ترکیب اجزا و اعضا ، اجزاء یا عناصر جن سے مل کر مکمل ساخت بنتی ہے ۔

ہَت تِرے نَخرے میں گَرْم مَسالَہ

کسی بہت زیادہ نخرہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

دو ہَتَّڑ تَلْوار

دو دستی تلوار .

no-hitter

ایسا میچ جس میں پچر یا گیند پھینکنے والا کوئی ہٹ نہ لگانے دے۔.

دو ہَتّڑ

تلوار جو دو ہاتھوں سے چلائی جائے ، دو دستی تلوار .

دو ہَتَّڑ تَلْوار مارْنا

دونوں ہاتھوں سے تلوار مارنا یا چلانا .

دو ہَتَّڑ بَرْسانا

دونوں ہاتھوں سے پیٹنا ، خوب مارنا .

دو ہَتَّڑ چَلْنا

دونوں ہاتھوں سے مارنا ، پیٹنا ، زدوکوب کرنا ، مارکٹائی ہونا .

دو ہَتَّڑ پِیٹْنا

ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

آج دوِ ہَتَّڑ کل جُوتْیاں پَرسوں چُھْریاں ہونگی

روز بروز فساد بڑھے گا

hotter کے لیے اردو الفاظ

hotter

hotter کے اردو معانی

اسم

  • شور مچانے والا
  • حقارت کا نعرہ بلند کرنے والا
  • کارخانے کی دخانی سیٹی

صفت

  • گرم
  • تتا
  • محرق
  • سوزاں
  • پر شہوت
  • مست
  • شہوتی
  • کامی
  • سخت
  • بھاری
  • بڑا
  • جلد
  • تیز
  • چرپرا
  • گرم
  • تتّا
  • حار
  • حرارت رکھنے والا

hotter के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शोर मचाने वाला
  • हक़ारत का नारा बुलंद करने वाला
  • कारख़ाने की दिखानी सीटी

विशेषण

  • गर्म
  • तता
  • मुहरक़
  • सोज़ां
  • पर शहवत
  • मस्त
  • शहवती
  • कामी
  • सख़्त
  • भारी
  • बड़ा
  • जलद
  • तेज़
  • चरपरा
  • गर्म
  • तता
  • हार
  • हरारत रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hotter)

نام

ای-میل

تبصرہ

hotter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone