تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوت نَہ ہوت" کے متعقلہ نتائج

ہوت نَہ ہوت

امیری غریبی ، بھلا بُرا وقت ۔

نَہ ہوت

دولت نہ ہونا

ہوت میں نِعمَت نَہ ہوت میں مُصِیبَت

امیری میں نعمت ہے غریبی میں مصیبت ۔

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت

وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوت نَہ ہوت کے معانیدیکھیے

ہوت نَہ ہوت

hot na hotहोत न होत

عبارت

ہوت نَہ ہوت کے اردو معانی

  • امیری غریبی ، بھلا بُرا وقت ۔

होत न होत के हिंदी अर्थ

  • अमीरी ग़रीबी, भला बुरा समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوت نَہ ہوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوت نَہ ہوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words