تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلانا کے معانیدیکھیے
ہِلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- حرکت دینا، جنبش دینا
- تیرانا، پیرانا
- جگہ سے بے جگہ کر دینا، ہٹا دینا
- گھسانا (خصوصاً پانی)
- (مجازاً) خوفزدہ کرنا، دہلانا، ہلچل مچانا
- جھلانا، جھلنا، دائیں بائیں حرکت دینا (پنکھے وغیرہ کو)
- لہرانا، ہوا میں چلانا (عموماً تلوار)
- متزلزل کر دینا، متغیر کر دینا، بالکل بدل دینا، تبدیلی لانا، کمزور کرنا
- پھاوڑے، کدال یا کھرپی سے کھودنا (زمین وغیرہ کو)
- نیچے اوپر اِدھر اُدھر ڈلانا، جھلانا نیز کھینچنا
شعر
راز دل ہیں پوچھتے اور بولنے دیتے نہیں
بات منہ پر آ رہی ہے لب ہلانا ہے منع
हिलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हिलाना
- किसी को उसके स्थान से ऊपर-नीचे या इधर-उधर करना। खिसकाना या हटाना
- किसी को हिलने में प्रवृत्त करना। ऐसा कार्य करना जिससे कुछ या कोई हिले
- हिलने में प्रवृत्त करना
- इधर-उधर करना
- डिगाना; हटाना
- कँपाना; भड़काना
- झकझोरना।
ہِلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلانا)
ہِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔