تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِلْچِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْچِلانا کے معانیدیکھیے
چِلْچِلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- چیل کا بولنا
- شوروغوغا کرنا، چیخنا، چیخ پکارکرنا، چیک کربولنا
- مضطرب ہونا، گھبرانا، بے چین ہونا، تڑپنا
- بہت گرم ہونا (کیونکہ چیل سخت دھوپ کی تپش سے بے چین ہوکر چیختی ہے)
English meaning of chilchilaanaa
Intransitive verb
- (of kite) scream, shriek, screech
- bawl uselessly, make noise
- become restless, be agitated
- become so hot
चिलचिलाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- = चिलकना (चमकना)
- चमकना
- तीखे प्रकार से युक्त होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِلْچِلانا)
چِلْچِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔