تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلکِھلانا" کے متعقلہ نتائج

کِھلکِھلانا

زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا

غُنْچَۂ صُبْح کِھلکِھلانا

صبح ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلکِھلانا کے معانیدیکھیے

کِھلکِھلانا

khilkhilaanaaखिलखिलाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کِھلکِھلانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا
  • (کنایۃً) مسرور و شادماں ہونا

Urdu meaning of khilkhilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor se hansnaa, ThaTTa lagaanaa, hii hii, Thii Thii karnaa, beqaabuu ho kar hansnaa, bahut hansnaa
  • (kanaa.en) masruur-o-shaadmaa.n honaa

English meaning of khilkhilaanaa

Transitive verb

खिलखिलाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ज़ोर से हँसना, ठट्टा लगाना, ही ही, ठी ठी करना, बेक़ाबू हो कर हँसना, बहुत हँसना, खुलकर हँसना, खिल-खिल ध्वनि करते हुए हँसना, प्रफुल्लित होना
  • (रूपकात्मक) बहुत प्रसन्न होना, बहुत ख़ुश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلکِھلانا

زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا

غُنْچَۂ صُبْح کِھلکِھلانا

صبح ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلکِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلکِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone