تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِلانا کے معانیدیکھیے
جِلانا کے اردو معانی
فعل
- مردے کو زندہ کرنا، جان ڈالنا، زندگی دینا
- (مجازاََ) تازگی بخشنا، سرسبز کرنا
- مرنے نہ دینا، موت سے بچانا، زندہ رکھنا
- دھات کو کشتہ کرنے کے بعد اصلی حالت پر لے آنا
- سر پرستی کرنا
- چمکانا، روشن کرنا، شفاف کرنا
شعر
زندہ کر دیتا ہے اک دم میں یہ عیسائے نفس
کھیل اس کو گویا مردے کو جلانا ہو گیا
بہت زیادہ خوشی سے وفات پا گیا ہو
تو ایسے دل کو دکھا کر جلانا پڑتا ہے
مسیح ہے پہ جلانا مرا نہیں منظور
مرے جنازہ پہ وہ جان کر نہیں آتا
English meaning of jilaanaa
Verb
- revive, bring back to life, resuscitate, animate, give a new lease of life, restore to life
- (metaphorically) to flourish, bloomsome
- don't let some die
- patronise
- shine, brighten, make clear
जिलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- मृत शरीर को फिर से जीवित करना, जीवन डालना या देना, जीवन देना, जीवित रहने में सहायता करना, मरने न देना, मौत से बचाना, मरते हुए को मरने से बचाना, ज़िंदा रखना, पालना, पोसना, सरपरस्ती करना, ताज़गी बख्शना, चमकाना, रोशन करना, धात को कुशता करने के बाद असली हालत ले आना
جِلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِلانا)
جِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔