تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہیرا کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہیرا کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہِیرا
ہیرا کھانا کے اردو معانی
- خودکشی کی نیت سے ہیرے کے ریزے کھا جانا، ہیرا کھا کر خود کشی کرلینا، مرجانا
- رشک سے جان دینا، نہایت رشک کرنا
- دن رات جان کھپانا، نہایت فکر اور محنت کرنا، ہر وقت تلاش اور فکر میں مبتلا رہنا
English meaning of hiiraa khaanaa
- , to swallow a diamond (and so commit suicide).
हीरा खाना के हिंदी अर्थ
- आत्महत्या की नियत से हीरे के ज़ीरे खा जाना, हीरा खा कर ख़ुदकुशी कर लेना, मर जाना
- ईर्ष्या से जान देना, अत्यधिक ईर्ष्या करना
- दिन रात जान खपाना, अत्यधिक चिंता एवं परिश्रम करना, प्रत्येक समय खोज एवं चिंता से ग्रसित रहना
ہیرا کھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہیرا کھانا)
ہیرا کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔