تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرا" کے متعقلہ نتائج

ہِیرا

عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف

ہِیرانا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر

ہِیراب

ایک فرشتہ جو پانی کا موکل ہے

ہِیرا کَٹ

ہیرے کی طرح کٹا ہوا یا بنا ہوا

ہِیراوَلی

موتیوں(ہیروں) کی لڑی، ہیرے کی بالی

ہِیرامَن

رک : ہیرا (۱) کے مرکبات ، ایک قسم کا توتا(لاط : Psittacus Sinensis)

ہِیرا کاٹ

رک : ہیرا کٹ ؛ ہیرے کی طرح کاٹا یا تراشا ہوا ؛ تراشا ہوا ہیرا ۔

ہِیراوَل

(کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رات بسر کرانے کا طریقہ جس سے کھیت کو کھدیا نا منظور ہوتا ہے کیوں کہ اس طرح جانوروں کا گوبر پیشاب کھیت میں ہر طرف پھیل جاتا ہے.

ہِیرا کَنی

(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔

ہِیرا نُما

ہیرے کی طرح کا، ہیرے کی مانند، الماس سے مشابہ؛ (کوئی شکل یا ساخت) جس کے کئی پہلو ہوں، ہمہ پہلو ، کثیر پہلو (جیسے تراشا ہوا ہیرا ہوتا ہے.

ہِیرا ہونا

باعث فخر ہونا، وقار کا سبب ہونا، قابل ستائش ہونا.

ہِیرا آدَمی

نہایت اچھا آدمی ، نیک آدمی، کھرا آدمی، بھلامانس.

ہِیرا دوکھی

رک : ہیرا دکھن ۔

ہِیرا ہے ہِیرا

نہایت قیمتی ہے، بہت ہی اچھا ہے، سب سے لائق فائق ہے.

ہِیرا چاٹنا

ہیرا چاٹ کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خود کشی کر لینا ، ہیرا پھانکنا ۔

ہِیرا چَبانا

ہیرا کھا کر مر جانا ، ہیرا کھا کر خودکشی کرلینا ۔

ہِیرا کَشِش

رک : ہیرا کسیس ۔

ہِیرا جَڑنا

ہیرا چپکانا ، ہیرا لگانا۔

ہِیرا مَنْڈی

مراداً: طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ؛ (خصوصاً) لاہور کا بازارِ حسن.

ہِیرا کِھلانا

ہیرا کھانے کو دینا، جان سے مارنا نیز رشک میں مبتلا کرنا.

ہِیرا تَراشنا

ہیرے کو مرضی کے مطابق سان سے کاٹنا ، ہیرے کو تراش کر کسی خوبصورت شکل میں ڈھالنا ۔

ہِیرا پھانکْنا

رک: ہیرا کھانا؛زہر کھانا، ہیرا کھاکر خودکشی کرنا.

ہِیرا آدَمی ہے

نہایت کھرا آدمی ہے، معاملے کا سچا اور قابل تعریف آدمی ہے، بھلا مانس (آدمی) ہے.

ہِیرا بَنا دینا

تربیت یا اصلاح کرکے لائق فائق بنادینا، اچھایا قابل قدر بنادینا،

ہِیرا ہَونْسی

ضد، ضدم ضدا

ہِیرا جَواہِر مَن

ایک زیور کا نام جس میں قیمتی پتھر اور نگ لگے ہوتے تھے

ہِیرا ہِیرے کا کاٹْتا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، بالعموم کسی ایسے شخص یا شے کے لیے مستعمل جو تیزی یا چالاکی یا خرابی میں کسی کا جواب یا ہم پلہ ہو.

ہِیرا مُوافِق آنا

ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).

ہِیرامَن طوطا

ایک قسم کا بولنے والا توتا، عمدہ قسم کا توتا، ایک افسانوی توتا(لاط:Psitta us Sinensis).

ہِیرامَن طوطا

ایک قسم کا بولنے والا طوطا، عمدہ قسم کا طوطا، ایک افسانوی طوطا

گَئُو ہِیرا

(گلّہ بانی) جنگل میں گائے بیل بند کرنے کو لکڑیوں کی بنائی ہوئی باڑ.

سانسی ہِیرا

الماس کی ایک قسم.

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

گُھورے کا ہِیرا

بظاہر گندہ باطن صاف اور چمکیلا ؛ اہم ، قابلِ قدر (زبان کے لیے مستعمل) .

تُلْسی کا ہِیرا

تلسی کی لکڑی کا بنا ہوا دانہ یا موتی

چَھتْری بَرَن ہِیرا

چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا ، نیلگوں آبی رن٘گ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے.

خَطِ ہِیرا طِیقی

ایک مِصری خط جو پروہتوں میں روائج تھا یہ خط کُتب مذہبی وغیرہ لکھنے کے کام میں آتا تھا-اسی لئے اس کا نام ہیرا طیقی ہوا جِس کے معنی مذہب و پیشوایان دین ہے- پہلے ہیرا طیقی خط اُوپر سے نِیچے کو لکھا جاتا تھا لیکن بعد میں دائیں سے بائیں کو لکھا جانے لگا.

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

جِس میں چَمَک نَہِیں وہ ہِیرا نَہِیں ، جِس میں دَمَک نَہِیں وہ عَورَت نَہِیں

بغیر اچھی خاصیتوں کے کوئی چیز اپنے نام سے پکارے جانے کے قابل نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرا کے معانیدیکھیے

ہِیرا

hiiraaहीरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ہِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف
  • سب سے اعلیٰ، نمایاں ، یکتا، یگانہ، بے مثل (عموماً باصلاحیت کے لیے مستعمل)

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of hiiraa

Noun, Masculine

  • diamond
  • Diamond, Red Snapper
  • necklace made with precious stones

Adjective

  • fine, delicate
  • unique
  • virtuous, pious

हीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रत्न या बहुमूल्य पत्थर, जो अपनी कठोरता या चमक के लिए प्रसिद्ध है। वज्रमणि। विशेष-वैज्ञानिक दृष्टि से यह विशुद्ध कार्बन है जो रवे के रूप में जमा हुआ होता है। मुहा०-हीरा खाना या हीरे को कनी चाटना हीरे का चूर खाना जो प्रायः मृत्यु का कारण होता है।
  • लाक्षणिक रूप में बहुत ही अच्छा आदमी। नर-रत्न। जैसे-वह तो हीरा था।
  • एक रत्न या बहुमूल्य पत्थर जो अत्यंत कठोर होता है और अपनी चमक के लिए प्रसिद्ध है; (डायमंड)।

ہِیرا کے مترادفات

ہِیرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words