تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوا نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلْوا

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلْوا ہونا

نرم و ملائم ہو جانا

حَلْوا سوہَن

دودھ میں روا اور سمنک حل کرکے پکایا ہوا حلوا، حلوا سوہن کئی قسم کا خاص طور سے مشہور ہے ایک کرارا یعنی سخت جو اصطلاحاً پپڑی کا حلوا سوہن کہلاتا ہے اور نشاستے کے پانی میں برابر کا گھی اور قند ملا کر تار ہند چاشنی کے طورپر پکایا جاتا ہے، دوسرا نرم جو دودھ روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے اور اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے اس لیے حبشی، جوزی یا گوندھے کا حلوا سوہن کہلاتا ہے، یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے.

حَلْوا ماہی

پاپلیٹ مچھلی

حَلْوا سُہَن

حَلْوان

(عربی میں حلّام، حلّان ہے اس کو بگاڑ کر حلوان کرلیا) بھیڑیا بکری کا وہ بچہ جو دودھ پیتا ہو اور گھاس نہ کھاتا ہو، بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ

حَلْواے عِید

وہ حلوا جو عید کے موقع پر بنایا جائے

حَلْوا کھانے کے دِن ہیں

دانت ٹوٹ چکے ہی، بڑھاپا آگیا ہے بہت بوڑھے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

حَلْوا مالِیدَہ چَڑھانا

نذر و نیاز کرنا ، شیرینی نذر کرنا

حَلْوایَن

: حلوے یا مٹھائیاں تیار کرنے والی کاری گر عورت

حَلْواے سُوہان

فارسی میں حلوائے سوہان، ایک قسم کی مشہور مٹھائی جو اکثر موسم سرما میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا۔ بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے

حَلْوائی

حلوا فروش، مٹھائی بنانے اور بیچنے والا

حَلْوا سون

حَلْوا کھانے کے لِیے مُنْھ چاہِیے

اچھی چیز کے لیے اس کا اہل ہونا ضروری ہے

حَلْواے رِشْتَہ

ایک پکوان، پکی ہوئی سویّاں

حَلْوا روٹی

وہ چیزیں جو آسانی سے نگل لی جائیں، لذیذ کھانا جو شوق سے کھایا جائے.

حَلْوا کھائے

(کوسنا نیز قَسم سخت) کسی کے مرنے کے بعد کا حلوا کھائے، مردہ دیکھے

حَلْوا پُوری

سوجی کا حلوہ (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی ہے اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے

حَلْوائِن

: حلوائی (رک) کی بیوی ، حلوائی قوم کی عورت

حَلْوا مانْڈا

حلوا اور چپاتی ؛ (مراد) لذیذ کھانا

حَلْوا فَروش

حلوا بیچننے والا، حلوائی

حَلْوا خاتُون

حلوا خور بیگم

حَلْوائے بَہِشْتی

جنت کا میوہ

حَلْوا نِکلْنا

محنت کرتے کرتے برا حال ہوجانا

حَلْوا نِکالْنا

پلیتھن نکالنا، مالیدہ نکالنا، کچومر نکالنا، حال پتلا بنا دینا

حَلْوا مَچّھی

پاپلیٹ مچھلی

حَلْوا مانڈھا

حلوا اور چپاتی ؛ (مراد) لذیذ کھانا

حَلْوائے بے دُود ہے

نہایت خوشگوار اور پسندیدہ ہے

حَلْوا سَمَجْھنا

ناچیز سمجھنا، کمزور سمجھنا، کسی کام کو آسان سمجھنا

حَلْوا گُفْتَن دَہَن نَہ سازَد شِیرِیں

کسی چیز کا صرف ذکر کرنے سے اس چیز کا لطف حاصل نہیں ہوتا

حَلْوا نِکَل جانا

نہایت بدحال ہو جانا ، مشقت اور محنت سے پتلا حال ہو جانا ، پلیتھن نکل جانا

حَلْوا بَھتّی کَرنا

کسی کے مرنے پر بھات اور حلوہ وغیرہ کھانا ، (تحقیراً) زبر مار کرنا.

حَلْوا بَھتّی کِھلانا

کسی کی موت پر کھانا کھلانا.

حَلْوائے تَر

گھی میں تربتر حلوا

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

حَلْوائی گَری

حلوائی کا کام یا پیشہ ، مٹھائیاں بنانے کا کام یا ہنر

حَلْوائے مَرْگ

موت کا حلوا، بھتْی، حاضری

حَلْواے شَکَر

وہ حلوا جو شکر سے بنایا جائے

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

حَلْوائے آشْتی

وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما

حَلْوائے مَغْزی

ایک وضع کا حلوا جس میں کثرت سے مغز بادام اور پستے ڈالتے ہیں

حَلْواے خَبِیص

ایک حلوا جو (عموماً) زچہ کو کھلاتے ہیں ؛ کھجور کا حلوا.

حَلْواے مَسْقَط

ایک خاص مٹھائی جو مسقط میں ایجاد ہوئی تھی

حَلْوائے بِرَنْج

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے سے بنتی ہے

حَلْوا پُوری باندی کھائے، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

حَلْواے مِقْراضی

ایک قسم کا حلوا جس میں بہت باریک میوے کتر کے ڈالتے ہیں

حَلْوائے نِیم شَکَر

ایک مشہور مٹھائی

حَلْوائے نِیم شَکَری

ایک مشہور مٹھائی

حَلْوائی کے جائی سووے ساتھ قَصائی

خاندانی آدمی ذلیل اور بے عزتی کا کام کرے تو کہتے ہیں

سوہَن حَلْوا

حلوا سوہن.

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

دُودِھیا حَلْوا سوہَن

(حلوائی) مِٹھائی کی ایک قسم ، نرم حلوا سوہن جس میں دودھ اور نشاستے کے جزو خاص ہوتے ہیں یہ قسم اب بغیر فرمائش کے دستیاب نہیں ، موجودہ حلوا سوہن گھی اور نشاستہ سے بنتا ہے.

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

گوندے کا حَلْوا سوہَن

ایک ملائم حلوا سوہن جو گوندے کی طرح چمکنے والا، یہ دودھ کو پھاڑ کر بناتے ہیں اور قدرے سوجی اور نشاستہ اور گھی شکر شامل کرتے ہیں

پَک کَر حَلْوا ہو جانا

فرتوت ہوجانا ، فرسودہ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوا نِکالْنا کے معانیدیکھیے

حَلْوا نِکالْنا

halvaa nikaalnaaहलवा निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَلْوا نِکالْنا کے اردو معانی

  • پلیتھن نکالنا، مالیدہ نکالنا، کچومر نکالنا، حال پتلا بنا دینا

Urdu meaning of halvaa nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paliithan nikaalnaa, maaliida nikaalnaa, kachuumar nikaalnaa, haal putlaa banaa denaa

English meaning of halvaa nikaalnaa

  • beat severely

हलवा निकालना के हिंदी अर्थ

  • पलेथन निकालना, कचूमर निकालना, हाल पतला बना देना

حَلْوا نِکالْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوا نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوا نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone