تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوا پُوری" کے متعقلہ نتائج

حَلْوا پُوری

سوجی کا حلوہ (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی ہے اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوا پُوری باندی کھائے، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

گَدھے کو پُوری حَلْوا

رک : گدھے کو انگوری باغ ، بے وقوف کو رتبہ .

مَرے کو مَر جانے دے، حَلْوا پُوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوا پُوری کے معانیدیکھیے

حَلْوا پُوری

halvaa-puuriiहल्वा-पूरी

  • Roman
  • Urdu

حَلْوا پُوری کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • سوجی کا حلوہ (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی ہے اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے

    مثال گھر لے جا کر حلوہ پوری کھلائیں ... حال احوال پوچھیں۔

Urdu meaning of halvaa-puurii

  • Roman
  • Urdu

  • suujii ka halva (aaluu, chane kii tarkaarii vaGaira) aur maide kii puurii jo umuuman halvaa.ii kii dukaan par banaa.ii jaatii hai aur naashte me.n khaa.ii jaatii hai

हल्वा-पूरी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूजी का हलवा (आलू, चने की तरकारी आदि) और मैदे की पूरी जो समान्यतया पर हलवाई की दुकान पर बनाई जाती है और नाशते में खाई जाती है

    उदाहरण घर ले जा कर हलवा पूरी खिलाईं .. हाल अहवाल पूछें।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْوا پُوری

سوجی کا حلوہ (آلو، چنے کی ترکاری وغیرہ) اور میدے کی پوری جو عموماً حلوائی کی دکان پر بنائی جاتی ہے اور ناشتے میں کھائی جاتی ہے

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

حَلْوا پُوری باندی کھائے، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

گَدھے کو پُوری حَلْوا

رک : گدھے کو انگوری باغ ، بے وقوف کو رتبہ .

مَرے کو مَر جانے دے، حَلْوا پُوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوا پُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوا پُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone