تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْواے سُوہان" کے متعقلہ نتائج

حَلْواے سُوہان

فارسی میں حلوائے سوہان، ایک قسم کی مشہور مٹھائی جو اکثر موسم سرما میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا۔ بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْواے سُوہان کے معانیدیکھیے

حَلْواے سُوہان

halvaa-e-suuhaanहलवा-ए-सूहान

اصل: فارسی

دیکھیے: سوہَن حَلْوَہ

موضوعات: مٹھائی

حَلْواے سُوہان کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • فارسی میں حلوائے سوہان، ایک قسم کی مشہور مٹھائی جو اکثر موسم سرما میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا۔ بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے

English meaning of halvaa-e-suuhaan

Noun, Masculine, Compound Word

  • a kind of halva

हलवा-ए-सूहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • एक मशहूर मिठाई जो अक्सर शरद ऋतू में तैय्यार की जाती है। फ़ारसी में इसका नाम हलवा-ए-सोहान इस की सख़्ती के कारण रखा गया था। बाद में मुलायम को भी इसी नाम से जानने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْواے سُوہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْواے سُوہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone