تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوا کھانے کے دِن ہیں" کے متعقلہ نتائج

حَلْوا کھانے کے دِن ہیں

دانت ٹوٹ چکے ہی، بڑھاپا آگیا ہے بہت بوڑھے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

حَلْوا کھانے کے لِیے مُنْھ چاہِیے

اچھی چیز کے لیے اس کا اہل ہونا ضروری ہے

کھیلْنے کھانے کے دِن ہونا

لطف اُٹھانے کا زمانے ہونا ؛ ناسمجھ ہونا.

یَہی مار کھانے کے لَچَّھن ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

یِہ لَچّھن مار کھانے کے ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے.

گالی اَور تَرکاری کھانے کے واسطے ہیں

گالی سن کر غصہ نہ کرنا

گالی اَور بھات کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے

کھانے کے دانْت اور ہیں دِکھانے کے اور

نمائشی چیزیں کام نہیں دیتیں

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

سَب دِن خُدا کے ہیں

جب سعادت و نحوست کو کسی خاص دن سے مخصوص کرتے ہیں تو کہتے ہیں.

پکّی بیری کے بیر کھانے والے ہَیں

بغیر محنت و مشقت کے گزر کرنے والے کے نسبت بولتے ہیں .

ہاتھی کے دانْت دِکھانے کے اور ہَیں کھانے کے اور

۔ مثل۔دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور۔ دنیاکے لوگ ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ۔

کَبھی گُھورے کے دِن بھی پِھرْتے ہیں

زمانہ بدلتا رہتا ہے، کبھی غریبوں اور کمزورں کا زمانہ بھی بدل جاتا ہے، ان کے بھی اچّھے دن آ جاتے ہیں، غریب اور کمزور ہمیشہ غریب و کمزور نہیں رہتے، بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھر جاتے ہیں

دِن کے تِین سو ساٹھ دِن ہَیں

آج انتقام نہ لے سکے تو عمر پڑی ہے کبھی نہ کبھی بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا، آج نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، ہم بدلہ لے کر رہیں گے

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوا کھانے کے دِن ہیں کے معانیدیکھیے

حَلْوا کھانے کے دِن ہیں

halvaa khaane ke din hai.nहल्वा खाने के दिन हैं

عبارت

حَلْوا کھانے کے دِن ہیں کے اردو معانی

  • دانت ٹوٹ چکے ہی، بڑھاپا آگیا ہے بہت بوڑھے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

हल्वा खाने के दिन हैं के हिंदी अर्थ

  • दाँत टूट चुके ही, बुढ़ापा आगया है बहुत बूढ़े आदमी की निसबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوا کھانے کے دِن ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوا کھانے کے دِن ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words