تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلْوائے تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوائے تَر کے معانیدیکھیے
حَلْوائے تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گھی میں تربتر حلوا
- میٹھے اور شاداب فواکہ جیسے سیب، ناشپاتی وغیرہ
- (مجازاً) لب معشوق، وہ چیز جو مفت حآصل ہو
- وہ جس کو آسانی سے بغیر کسی تکلیف کے انسان برداشت کرے
شعر
کھائے ہے اس مزے سے غم عشق میرا دل
جیسے گرسنہ مارے ہے حلوائے تر پہ ہاتھ
English meaning of halvaa-e-tar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- oily sweet,
- sweet and juicy fruit
- (Metaphorically) the lips of beloved, the things that get for free
हलवा-ए-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- घी में तरबतर हल्वा
- मीठे तथा ताज़ा फाल जैसे सेब, नाश्पाती इत्यादि
- (लाक्षणिक) प्रेमिका के होंठ, वो चीज़ जो मुफ़्त में प्राप्त हो
- वो जिसको बिना किसी कठिनाई या पीड़ा के इंसान सहन कर ले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلْوائے تَر)
حَلْوائے تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔