تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَر" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

ہاتھ پَر رَکھنا

ہتھیلی پر رکھنا ، حوالے کرنا ، دینا نیز کسی کو مدد کے طور پر نقدی کی صورت میں کچھ دینا ، کسی کی مدد پیسوں سے کرنا ۔

ہاتھ پَر دَھرْنا

(رک : ہاتھ پر رکھنا) ہتھیلی پر رکھنا ؛ دینا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

ہاتھ پَر ہاتھ مارنا

دو یا چند افراد کا دوستی یا ہم آہنگی یا تائید یا مسرت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، ہتھیلی پر ہتھیلی مارنا

ہاتھ پَر چَڑھنا

ہاتھ میں آنا ، ہتّھے چڑھنا ، دستیاب ہونا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر سَر رَکھنا

جان دینے کے لیے تیار ہونا ، مرنے پر آمادہ ہونا ۔

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا لینا

ہاتھ پر رکھوا لینا ؛ مراد : وعدے و عید نہ ماننا ، کسی کام کو فوراً کرا لینا ؛ اسی وقت لے لینا ۔

ہاتھ پَر بَیعَت کَرنا

کسی بزرگ یا نیک ہستی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پابندی کا عہد کرنا ، اطاعت کا قول دینا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر حَلَف رَکھنا

حلف اٹھانے کے لیے ہاتھ پر(کوئی مقدس چیز مثلا ً) قرآن رکھنا ؛ قرآن پر قسم اٹھوانا ۔

ہاتھ پَر اِیمان لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَر توتا پالنا

ہاتھ پر زخم یا پھوڑے پھنسی کے سبب کام کاج چھوڑ دینا؛ زخم اچھا نہ ہونے دینا؛ اپنا ہاتھ زخمی کر لینا

ہاتھ پَر طوطا پالْنا

زخم اچھا نہ ہونے دینا (رک : توتا پالنا) ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ پَر ناگ کِھلانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، جوکھوں کا کام کرنا

ہاتھ پَر اِسلام لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

ہاتھ پَر گَرْم پَیسا رَکھنا

۔پیسا لال کرکے ہاتھ پر رکھ دیتے ہیں۔یہ ایک قسم کی سزا ہے جو اگلے زمانہ میں مجرموں کو دی جاتی تھی۔؎

ہاتھ پَر گَرْم پَیسَہ رَکھنا

پیسہ گرم کر کے ہاتھ پر رکھ دینا (ایک سزا ہے جو پچھلے زمانے میں مجرموں کو دی جاتی تھی)

ہاتھ پَر قُرآن رَکھنا

۔ قرآن کی قسم کھانا حلف اٹھانا۔قرآن کی قسم لینا۔

ہاتھ پَر قُرآن رَکھنا

قرآن کی قسم دینا؛ قرآن پر حلف اُٹھوانا؛ قرآن کی قسم لینا

ہاتھ پَر سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہَیں

کچھ نہیں کرتے ، بیکار بیٹھے ہیں

ہاتھ پَر سانْپ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، جان کو خطرے میں ڈالنا، خطرناک کام کرنا

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

ہاتھ پَر قُرآن دَھرْنا

رک : ہاتھ پر قرآن رکھنا

ہاتھ پَر گَنْگا جَلی دَھرنا

swear on Ganges water

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

اُلٹے ہاتھ پَر

on the left side, to the left

دَہنے ہاتھ پَر

on right hand (or side)

سَیکْڑوں ہاتھ پَر

بہت اُون٘چا ، بہت لمبا .

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

سَر پَر ہاتھ پھیرْنا

سر سہلانا، شفقت سے پیش آنا، پیار کرنا، دلاسا دینا

سَر پَر ہاتھ رَکھنا

foster, patronize

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

سَر پَر ہاتھ مارْنا

سر پیٹنا ، نہایت رن٘ج و افسوس کرنا.

کَلیجے پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کے دل کا حال معلوم کرنا ، کسی کے احساسات کا لحاظ کرنا .

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

ہاتھ کَمَر پَر رَکْھنا

ناز و ادا سے کام لینا، نزاکت دکھانا، اظہارِ نزاکت کرنا

ہاتھ سَر پَر رَکھنا

ہاتھ سر پر دھرنا نیز حمایت کرنا ؛ پشت پناہ ہونا ؛ سرپرستی کرنا

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

جِگَر پَر ہاتھ رَکھنا

بے قراری کی حالت میں کلیجا تھام لینا

پِیٹْھ پَر ہاتھ ٹھوکْنا

۔۱۔(کنایۃً) تحسین کرنا۔ شابشی دینا۔ معمول ہے جب کسی کو شابشی دیتے ہیں تو اس کی پیٹھ پر آہستہ آہستہ ہاتھ مارتے ہیں۔

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

صَحْنَک پَر ہاتھ رَکْھنا

(عور)حضرت بی بی فاطمہ کی نیاز پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا.

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَر کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَر

haath parहाथ पर

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وسیلے سے ، ذریعے سے
  • ہاتھ کی جانب ، کی طرف ، سمت میں ۔

Urdu meaning of haath par

  • Roman
  • Urdu

  • vasiile se, zariiye se
  • haath kii jaanib, kii taraf, simt me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone