تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ٹوپی پَر ہاتھ ڈالْنا

بے عزت کرنا ، پگڑی اتارنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

'izzat par haath Daalnaa'इज़्ज़त पर हाथ डालना

محاورہ

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • کسی کی عزت آبرو پر حملہ کرنا ، کسی کو ذلیل کرنے کی کوشش کرنا ، عزت پر حملہ کرنا .

'इज़्ज़त पर हाथ डालना के हिंदी अर्थ

  • किसी की इज़्ज़त आबरू पर हमला करना, किसी को ज़लील करने की कोशिश करना, इज़्ज़त पर हमला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت پَر ہاتھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words