تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہنا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہَیں

کچھ نہیں کرتے ، بیکار بیٹھے ہیں

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرے پِھرْنا

بے تاب اور مضطرب پھرنا .

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ میں ہاتھ رَہنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، باہم نہایت محبت اور الفت ہونا۔

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

ہاتھ پَر

وسیلے سے ، ذریعے سے

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

ہاتھ پَر ہاتھ مارنا

دو یا چند افراد کا دوستی یا ہم آہنگی یا تائید یا مسرت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، ہتھیلی پر ہتھیلی مارنا

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

ہاتھ سَر پَہ دَھرے بَیٹھنا

ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھنا ؛ نہایت فکر مند ہونا ۔

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

آگے پِیچھے ہاتھ دَھرے ہونا

ننگا اور برہنہ ہونا، ستر پوشی تک کے لیے کپڑا میسر نہ ہونا، کمال مفلسی ہونا

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

ہاتھ تَلے رَہْنا

زیر انتظام ہونا ؛ زیر نگرانی ہونا ، قابو میں ہونا ۔

ہاتھ گَرْم رَہنا

(مجازاً) جیب میں پیسہ ہونا ، خوشحال ہونا ۔

پالا ہاتھ رَہْنا

رک : پالا مارلینا.

کھیت ہاتھ رَہنا

پالا جیتنا ، فتح یابی ہونا ، فتحیات ہونا ، کامیاب ہونا .

مَیدان ہاتھ رَہنا

میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

بازی ہاتھ رَہْنا

کامیابی ہونا، حسب مراد کا ہونا

ہاتھ اُونچا رَہنا

بول بالا رہنا؛ ہاتھ بلند رہنا

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ تَنگ رَہنا

مشکل سے گزر بسر ہونا ، مالی پریشانی رہنا ، تنگ دستی ہونا ۔

ہاتھ باندھے رَہنا

رک : ہاتھ باندھے کھڑا / کھڑے رہنا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

دَنگَل ہاتھ رَہنا

مقابلے میں جیتنا ، کامیابی حاصل ہونا ، جیتنا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ پر سونا اُچھالنا

ملک میں اس قدر امن چین ہونا کہ ہر شخص مال و دولت کھلے بندوں رکھ سکے

اُلٹے ہاتھ پَر

ہاتھ پَر رَکھنا

ہتھیلی پر رکھنا ، حوالے کرنا ، دینا نیز کسی کو مدد کے طور پر نقدی کی صورت میں کچھ دینا ، کسی کی مدد پیسوں سے کرنا ۔

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

ہاتھ پَر دَھرْنا

(رک : ہاتھ پر رکھنا) ہتھیلی پر رکھنا ؛ دینا ۔

دَہنے ہاتھ پَر

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَر چَڑھنا

ہاتھ میں آنا ، ہتّھے چڑھنا ، دستیاب ہونا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ہاتھ نِچلے نَہ رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

سَیکْڑوں ہاتھ پَر

بہت اُون٘چا ، بہت لمبا .

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

ہاتھ نِچلے نَہیں رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ ماتَم میں رَہنا

ہاتھوں کا سینہ کوبی کرتے رہنا ۔

کان پَر ہاتھ رَکْھنا

صاف صاف انکار کرنا، توبہ کرنا، عار سمجھنا، لاعلمی ظاہر کرنا، انجان بن جانا

لَگام پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی آدمی کا سوار کو روکنے کے لیے لگام پکڑنا.

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

haath par haath dhare rahnaaहाथ पर हाथ धरे रहना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا کے اردو معانی

  • کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

English meaning of haath par haath dhare rahnaa

  • be idle

हाथ पर हाथ धरे रहना के हिंदी अर्थ

  • कोई काम न करना, बेकार बैठना, आलस का प्रमाण देना, काहिली का सुबूत देना, हाथ पर हाथ धरे बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words