تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ سَر پَہ دَھرے بَیٹھنا

ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھنا ؛ نہایت فکر مند ہونا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھ کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

haath ke uupar haath dhare baiThnaaहाथ के ऊपर हाथ धरे बैठना

محاورہ

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا کے اردو معانی

  • فارغ ہونا ، بیکار ہونا ، کوئی شغل نہ ہونا (رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا)
  • ۔ بیکار ہونا۔ ؎

English meaning of haath ke uupar haath dhare baiThnaa

  • unemployment
  • sitting idle

हाथ के ऊपर हाथ धरे बैठना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बेकार होना।
  • फ़ारिग़ होना, बेकार होना, कोई शुग़्ल ना होना (रुक : हाथ पर हाथ धरे बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words