تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

ہاتھ میں پَڑا رَہْنا

ہاتھ میں رہنا ، قابو میں رہنا ۔

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں رَہْنا

haath me.n rahnaaहाथ में रहना

محاورہ

ہاتھ میں رَہْنا کے اردو معانی

  • پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا
  • قابو میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

हाथ में रहना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ पकड़ा हुआ रहना, मौजूद रहना
  • ۲۔ क़ाबू में रहना, क़बज़े में रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words