تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوش کے معانیدیکھیے
گوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
سننے کا عضو بدن، کان، اُذن
مثال - بادشاہ کے حکم پر ایسا محل تعمیر ہوا جس کا مثل نہ چشمِ فلک نے دیکھا نہ گوشِ ملک نے سنا
- (تصوف) اسم سمیع میں فنا حاصل کرنا اور بے حرف و صوت کلام کی طرف متوجہ ہونا
- گوشت (ایک قدیم املا)
- گوشہ کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل
شعر
ہماری بات محبت سیں تم جو گوش کرو
تو اپنی پریم کہانی تمہیں سناؤں گا
اے کاش مرے گوش و نظر بھی رہیں ثابت
جب حسن سنا جائے یا نغمہ نظر آئے
باتوں نے اس کی ہم کو خاموش کر دیا ہے
آگے زباں تھی لیکن اب گوش کر دیا
English meaning of gosh
Noun, Masculine
-
ear
Example - Badshah ke hukm par aisa mahal tamir hua jiska misl na chashm-e-falak ne dekha na gosh-e-malak ne suna
- meat, flesh (old)
- short form of gosha, used in compound
गोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सुनने की इंद्रिय, कान, श्रवण, कर्ण
उदाहरण - बादशाह के हुक्म पर ऐसा महल तामीर हुआ जिसका मिस्ल न चश्म-ए-फ़लक ने देखा न गोश-ए-मलक ने सुना
- (सूफ़ीवाद) इस्म-ए-समी (ईश्वर का एक नाम) में विलीन हो जाना और बिना सुने-कहे उसकी बातों पर ध्यान केंद्रित करना
- मांस, गोश्त (एक पुरानी वर्तनी)
- गोशा का संक्षिप, समास में प्रयुक्त
گوش کے مترادفات
گوش سے متعلق محاورے
گوش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوش)
گوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔