تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال" کے متعقلہ نتائج

سُتْھرائی

صفائی ، اُجلا پن ، صفائی سُتھرائی .

سُتْھرائی دینا

جاروب کشی کرنا ، جھاڑو دینا ، صاف سُتھرا کرنا .

سُتْھرائی دِلْوانا

صفائی کروانا ، جھاڑو دِلوانا .

سُتْھرائی پھیرْنا

جھاڑو دینا ؛ (مجازاً) تباہ کرنا ، لوٹ کر لے جانا ، صفایا کردینا ، جھاڑو پھیرنا .

سُتھرا

صاف، شفاف، بے داغ

سُتْھراؤ

فرش ، بچھونا ، بکھراؤ .

سُتْھری

صاف ، پاکیزہ، اچّھی

سَٹھورا

وہ مِیٹھا جو زچّہ کے واسطے سون٘ٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے

سُٹَھیرا

سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈنٹھل، سینٹا، اس کو بعض مقامات پر ستورا کہتے ہیں، سن کا وہ ڈنٹھل جو سن نکال لینے پر بچے

سِتھارَہ

سہہ تارہ .

سَتْھڑا

(زراعت) دھان کی ایک قِسم جس کا چھلکا زردی مائل بُھورا ، دانے موٹۓ کسار دار ہوتے ہیں .

سانتْھری

چھوٹی چٹائی یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر ہندو عِبادت کرتے ہیں

سونٹھورا

ایک قسم کا لڈو جو سونٹھ، میوہ اور مسالوں سے بنتا ہے، جو عام طور پر حاملہ عورت کے لئے بنایا جاتا ہے

سَطْحی رَو

(جغرافیہ) جب سمندری پانی سمندر کی سطح کے ساتھ ساتھ حرکت کرتا ہے تو اُسے سطحی رو کہتے ہیں .

سَنٹھَوڑا

ایک غذا جو سونٹھ شکر وغیرہ مِلا کر بناتے ہیں اور زچّہ کو دیتے ہیں ، سٹھورا .

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

سُونٹھ رائے

بخیلوں کا سردار ، بہت کن٘جوسی.

صَفائی سُتْھرائی

پاک صاف ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی ، ستھرا پن.

صاف سُتْھرا

بہت صاف، میل کچیل سے بالکل پاک

نِتْھرا سُتھرا

بے میل اور پاک ، صاف شفاف ۔

مُجْرِمِ اِشتِہاری

(قانون) وہ مجرم جو مفرور ہوگیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہوچکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

سُونٹھ سِنٹھورا

سٹھورا ، سون٘ٹھ پنجیری.

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گال کے معانیدیکھیے

گال

gaalगाल

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً اخبار نباتیات

گال کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (مجازاً) لقمہ ، روٹی کا ٹکڑا ؛ گھونٹ
  • (مجازاً) مٹھی بھر اناج جو چکّی میں ڈالا جائے
  • (کنایۃً) گفتگو ، باتیں
  • (کنایۃً) کلّا ، چہرہ ، من٘ھ.
  • رُخسار ، عارض ، کلّا.
  • فرانس کا قدیم نام
  • یورپ کی ایک وحشی قوم کا نام مزاحاً فرانسیسی
  • (نباتیات) کسی بیماری کی وجہ سے پودے کے ورم کی طرح پھول جانے کی حالت.
  • ۔(کنایۃً) ۱۔ بے ہودہ بکنا۔ ڈینگ مارنا۔ مارنا۔ شیخی بگھارنا۳۔ منھ سے بَم بَم کی آواز نکالنا۔
  • کُشتی کا ایک دان٘و.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • رک : گالی

شعر

English meaning of gaal

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • cheek

गाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त अंगों के बीच का वह भाग जो मुंह के अन्दर होता है और जिससे खाने, पीने, बोलने आदि में सहायता मिलती है। मुहा०-गाल में चावल भरना या भरे होना ऐसी स्थिति होना कि जान-बूझकर चुप रहना पड़े अथवा बहुत धीरे-धीरे रुक-रुक कर मुंह से बातें निकलें। (किसी के) गाल में जाना = किसी का कौर या ग्रास बनना। किसी के द्वारा खाया जाना। जैसे-काल (या शेर) के गाल में जाना। गाल में भरना = कोई चीज खाने के लिए मुँह में भरना या रखना।
  • मुख-विवर और नासिका के दोनों ओर कनपटी तक के बाहरी वि स्तार जिनसे जबड़े ढके रहते हैं। कनपटी के आस-पास, नीचे और सामने का अंग। कपोल। मुहा०-गाल फुलाना = (क) गर्व-सूचक आकृति बनाना। अभिमान प्रकट करना। (ख) मौन रहकर अथवा रूठकर रोष प्रकट करना।
  • फ़्रांस का क़दीम नाम
  • यूरोप की एक वहशी क़ौम का नाम मज़ा हिन् फ़्रांसीसी
  • (मजाज़न) मुट्ठी भर अनाज जो चक्की में डाला जाये
  • (कनाएन) कला, चेहरा, मुंह
  • (कनाएन) गुफ़्तगु, बातें
  • (नबातीयात) किसी बीमारी की वजह से पौदे के वर्म की तरह फूल जाने की हालत
  • (मजाज़न) लुक़मा, रोटी का टुकड़ा , घूँट
  • ۔(कनाएन) १। बेहूदा बकना। डींग मारना। मारना। शेखी बघारना३। मुँह से बम बम की आवाज़ निकालना
  • एक अन्न, कोकुन, बाजरा, छल, फ़रेब, दूर, परे, शृगाल, सियार।
  • एक अन्न, कोकुन, बाजरा, छल, फ़रेब, दूर, परे, शृगाल, सियार।
  • क्षति का एक दांव
  • चेहरे पर मुख विवर और नाक के दोनों ओर ठुड्डी और कनपटी के बीच का कोमल अंग; कपोल
  • रुख़सार, आरिज़, कला
  • मुँह के अंदर का वह भाग जिससे खाने-पीने और बोलने में मदद मिलती है
  • बीच; मध्य
  • ग्रास; कौर
  • मुँहज़ोरी; बहुत बढ़ा-चढ़ाकर बात कहने की आदत।

हिंदी - विशेषण

  • गाल बजानेवाला। बढ़-बढ़कर बातें करनेवाला।
  • बकवादी।

گال کے مترادفات

گال کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone