تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَن" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَن کے معانیدیکھیے

فَن

fanफ़न

اصل: عربی

وزن : 2

فَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو
  • خوبی، قابلیت، استعداد
  • ہنر، لیاقت، صلاحیت
  • مشغلہ، کاروبار، پیشہ
  • شمشیر بازی کے داؤ
  • مکر، حیلہ، فریب
  • چال، ترکیب، تدبیر
  • علم و ہنرکا وہ شعبہ جس کی تکمیل میں قوائے متخیلہ اور قوائے دماغی سے کام لیا جائے
  • فنکاروں کی طرح، ماہرانہ ، صلاحیتوں سے بھرپور، مہارت کے ساتھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

شعر

English meaning of fan

फ़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हस्तशिल्प, शिल्प, कारीगरी, विशिष्टता जो प्राकृतिक न हो बल्कि अनुभव, मेहनत और अभ्यास से पैदा हुआ हो
  • ख़ूबी, पात्रता, सामर्थ्य
  • हुनर, योग्यता, प्रतिभा
  • व्यस्तता, कारोबार, पेशा
  • तलवार बाज़ी के दाँव
  • छल, बहाना, फ़रेब
  • चाल, उपाय, योजना
  • ज्ञान एवं कला का वह विभाग जिसकी पूर्णता में कल्पनाशालता और मानसिक शक्ति से काम लिया जाए
  • कलाकारों की तरह, विशेषज्ञों के समान, विशिष्टताओं से भरपूर, विशेषज्ञता के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone