تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَن کے معانیدیکھیے
فَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو
- خوبی، قابلیت، استعداد
- ہنر، لیاقت، صلاحیت
- مشغلہ، کاروبار، پیشہ
- شمشیر بازی کے داؤ
- مکر، حیلہ، فریب
- چال، ترکیب، تدبیر
- علم و ہنرکا وہ شعبہ جس کی تکمیل میں قوائے متخیلہ اور قوائے دماغی سے کام لیا جائے
- فنکاروں کی طرح، ماہرانہ ، صلاحیتوں سے بھرپور، مہارت کے ساتھ
شعر
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیا
چند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا
English meaning of fan
फ़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हस्तशिल्प, शिल्प, कारीगरी, विशिष्टता जो प्राकृतिक न हो बल्कि अनुभव, मेहनत और अभ्यास से पैदा हुआ हो
- ख़ूबी, पात्रता, सामर्थ्य
- हुनर, योग्यता, प्रतिभा
- व्यस्तता, कारोबार, पेशा
- तलवार बाज़ी के दाँव
- छल, बहाना, फ़रेब
- चाल, उपाय, योजना
- ज्ञान एवं कला का वह विभाग जिसकी पूर्णता में कल्पनाशालता और मानसिक शक्ति से काम लिया जाए
- कलाकारों की तरह, विशेषज्ञों के समान, विशिष्टताओं से भरपूर, विशेषज्ञता के साथ
فَن کے مترادفات
فَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَن)
فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔