تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَہ" کے متعقلہ نتائج

فَہ

یونانی حرف (فی) کا اردو بدل.

فَہْم

عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ

فَہْقَہ

گردن کی جڑ ، مراد : اس سے گردن کا پہلا مہرہ یا منکا ہے جس پر سر قائم رہتا ہے ، سر و گردن کے پیوند کے قریب ایک ہڈّی جو تالو کے متصل واقع ہے.

فَہْو

بھول ، سہو ، نسیان ، ذہول ، ذہولت .

فَہْد

ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

فَہّامی

دانش مندی، سمجھ داری

فَہّامَہ

بہت زیادہ سمجھ دار، دانش مند

فَہْمی

سمجھ، دانائی

فَہْرِس

فہرست، مرتب تحریری نقشہ

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہار

سرزمینِ مشرق میں پایا جانے والا پتّھر جو سونے کی کان سے نکالا جاتا ہے.

فَہام

بہت زیادہ سمجھنے والا، دانش مند، عقل مند، عقل، خرد، سمجھ، سمجھ بوجھ، علم، سمجھ، ادراک حاصل کرنا

فَہِمْنا

سمجھنا، معلوم کرنا

فَہْمانا

سمجھانا، بتانا، بتلانا

فَہْمِید

سمجھ، عقل، دانائی

فَہْمِیدَہ

فہم و عقل رکھنے والا، سمجھ دار، عقلمند، ہوشیار، سمجھا ہوا

فَہْوات

فہم (رک) کی جمع .

فَہارِس

فہرستیں، جدولیں(فہرس کی جمع)

فَہْمِ زُلْف

(تصوّف) راز کی دریافت ، سالک پر رازِ پنہاں اور اسرار کا منکشف ہونا.

فَہْمِیدْگی

فہمید، سمجھ داری، سمجھ بوجھ، عقل مندی

فَہْم دار

سمجھنے والا ، عقلمند ، سمجھدار ، دانا ، دانشور.

فَہْم و فَطَن

عقل اور ہوشیاری، عقل اور ذہانت

فَہْمِیدَنی

समझने के योग्य

فَہارِسْت

فہرست (رک) جمع.

فَہْم ہونا

سمجھ ہونا، سمجھنا، جاننا

فَہْم دینا

سمجھ دینا ، عقل و شعور دینا ، آگاہ کرنا ، ہدایت دینا ، متنبہ کرنا.

فَہْمِ عامَّہ

تمیزِ عامّہ، شعورِ عامّہ، عام سوجھ بوجھ

فَہْم کَرنا

سمجھنا ، معلوم کرنا ، تہہ تک پہنچنا .

فَہْمِ رَسا

دو رس عقل ، نتیجے تک پہنچنے والی عقل ، بات کی تہہ تک پہنچنے والی سمجھ.

فَہْم داری

عقلمندی، دانائی، دانشمندی، ہوشیاری

فَہْلَوِیات

چوتھی اور پانچویں صدی کی فارسی شاعری کی ایک صنف جو چار مصرعوں پر مشتمل تھی مگر رباعی کے وزن سے مختلف تھی ، پہلوی.

فَہْمِ ناقِص

کمزور سمجھ ، کم عقلی

فَہْمِ صَحِیْح

ٹھیک سمجھ

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْم میں آنا

سمجھ میں آنا ، عقل میں آنا.

فَہْم و دانِش

عقل اور دانائی، عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ، فہم و فراست

فَہْم و اِدْراک

عقل اور سمجھ، عقل اور دانائی، عقل و شعور

فَہْمِ نَبَوی

نبیوں کے کلام اور ارشادات سے حاصل کردہ فہم

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

فَہْد کی نِینْد

چیتے کی نیند

فَہْم و فِراسَت

عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ

فَہُو الْمُراد

یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں

فَہْم و تَفْہِیم

سمجھنا، سمجھانا

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمِیدَہ خواہَد شُد

سمجھا جائے گا

فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.

فَہْرِسْت میں نام لِکْھنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

فَہْرِسْت میں نام داخِل کَرْنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فَہْرِسْت میں نام چَڑھانا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

فِہرِس

فہرست، مرتب تحریری نقشہ

فِہْرِسْتِ مُقَدَّمات

وہ فہرست جس میں تاریخ پیشی مقدمات مندرج ہو.

فِہْرِسْت

فہرس، اشخاص، اشیا، کتابوں کے ابواب و مشتملات کے ناموں کی فرد

فِہْرِسْت سازی

اشیا کی فہرست بنانا، ایک کاغذ پر اشیأ کے نام لکھنا

فِہْرِسْت کھولْنا

تفصیل کا کھاتا کھولنا

فِہْرِسْتِ عُنْوان

(کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل

فِہْرِسْتِ تَشْخِیص

پرتال کی فہرست.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَہ کے معانیدیکھیے

فَہ

faफ़ा

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

فَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یونانی حرف (فی) کا اردو بدل.

Urdu meaning of fa

  • Roman
  • Urdu

  • yuunaanii harf (fii) ka urduu badal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone