تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹَہ

یونائی حرف ٹاؤ Tau)T) کا اردو بدل ، ریاضی کی ترقیمات میں مستعمل

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہُوں

۔(ھ) مونث۔ نئے پیدا ہوئے بچّے کے رونے کی آواز۔

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹَہَک

ٹَہوکا

اشارہ جو انْگلی یا بازو یا اور کسی چیز خفیف ضرب سے کیا جاےٴ ، کسی چیز کی ہلکی ضرب۔

ٹَہَلْنی

﴿ہندو﴾ خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ

ٹَہَلْنا

ٹَہاری

ٹہاری بحر ہند کے ساحل اور جزبروں میں پائے جاتے ہیں ، یہ ڈھومرے کی طرح کے سمندری پرندے ہیں ، لیکن چھوٹے اور بہت نازک ہوتے ہیں

ٹَہَلْیا

پیش خدمت ، خدمتی ، خدمت گار ، ٹہلوا.

ٹَہَرْنا

ٹھہرنا، ٹھیرنا، رکنا، قیام کرنا، کھڑا رہنا

ٹَہَکْنا

ٹَہَلْوا

خادم ، خدمت گار .

ٹَہْلانا

ٹہلنا کا تعدیہ، لے جانا، ہٹانا، بھگا دینا

ٹَہُوکْنا

دھکا، ضرب، تھپڑ، کہنی مارنا، آنکس مارنا، ہلانا

ٹَہَلْوانا

ٹہلنا کا معتدی ، نکلوانا .

ٹَہْلُوئی

ٹہلوا ﴿رک﴾ کی تانیث ، ٹہلنی

ٹَہَل کَر

چہل قدمی کرتے ہوئے ، گشت کرتے ہوئے.

ٹَہَل ٹَکور

رک : ٹہل

ٹَہنی دار

ٹَہَل جانا

آہستہ آہستہ پھرنا، گشت لگانا، سیر کرنا، ہَوا کھانا، تفریح کے واسطے پھرنا

ٹَہَل کَرنا

ٹَہْلا دینا

غائب کردینا، غد ربود کردینا

ٹَہوکا دینا

چھُپا ہوا اشارہ کرنا، آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا، جگانا، بیدار کرنا

ٹَہَل ٹَکوری

رک : ٹہل

ٹَہْنی ہِلانا

۔(اصل میں نیم کی ٹہنی ہلانا کا مخفّف ہے۔ (عم) آتشک کے زخم کے اوپر سے مکھّیاں اُڑانا۔ آتشک میں گَلنا یا سڑنا۔

ٹَہَل کَرجانا

چلا جانا ، بھاگ جانا.

ٹَہَل کَر میں لَگْنا

خدمت کرنا، سیوا کرنا

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہ کے معانیدیکھیے

ٹَہ

Taटा

وزن : 2

ٹَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یونائی حرف ٹاؤ Tau)T) کا اردو بدل ، ریاضی کی ترقیمات میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words