تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْلَہ" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَہ کے معانیدیکھیے

اَبْلَہ

ablaअब्ला

اصل: عربی

وزن : 22

اَبْلَہ کے اردو معانی

صفت

  • بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

شعر

English meaning of abla

Adjective

  • silly, foolish, stupid, simpleton, fool

अब्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेवक़ूफ़, सीधा, अहमक़, भोला भाला, मूर्ख

اَبْلَہ کے مترادفات

اَبْلَہ کے متضادات

اَبْلَہ کے قافیہ الفاظ

اَبْلَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words