تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدَقْچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَقْچَہ کے معانیدیکھیے
اَدَقْچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کارچوبی اور کلابتون کے حاشیے کی چادر جو پلنگ پر بچھونے کے نیچے اس طرح بچھائی اور ڈوریوں سے پایوں میں کسی جائے کہ اس کے حاشیے چاروں طرف لٹکتے رہیں
- پلنگ پر بچھانے کی کام دار چادر
English meaning of adaqcha
Noun, Masculine
- a kind of bed sheet, covering, coverlet, wrapper
अदक़चा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी चादर जिस पर फूलपत्ती काढ़े गए हों उसे पलंग पर इस तरह बिछाया जाए और डोरियों को पायों में इस तरह कसा जाए कि इसकी किनारियाँ चारों तरफ़ लटकती रहें
- पलंग पर बिछाने की कामदार चादर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدَقْچَہ)
اَدَقْچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔