تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہ" کے متعقلہ نتائج

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چَہ چَہ

اظہار افسوس کے لیے من٘ھ سے نکالی جانے والی آواز.

چَہ مَوج

ایسی شعاع جو لا شعاع سے چھوتی ہوتی ہے، اس میں مختلیف اشیا سے گزر جانے کی قوت لا شعاعوں سے بھی زیادہ ہوتی ہے .

چَہْنی

چَہَک

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہار میں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی، نغمه سرائی

چَہی

رک : چابی (ایک پرندہ)

چَہا

ایک طرح کا چھوٹا سیاہی ماہل پرندہ، جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں، چون٘چ اور ٹان٘گیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں، دریا کے کنارے کم پانی میں چھوٹی مچھلیاں یا کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے

چَہِیے

چاہیے کا مخفف

چَہ بَچَہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض

چَہْچَہے

چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)

چَہَل

خوشی کی دھوم دھام ، گھما گھمی ، رونق (عموماً پہل کے ساتھ مستعمل) .

چَہَن

چَہَت

رک : چاہت .

چَہْکا

(آتش بازی) چھچوندر، آتشی قلم، ایک طرح کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے، آگ لگانے پر تڑپتی اور لوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر اِدھر اُدھر دوڑتی اور ہر طرف آگ لگاتی بھرتی ہے

چَہْنا

رک : چاہنا .

چَہْلی

کنویں کی چرخی جس میں رسی لپٹتی ہے

چَہَکْنا

۱ . رک : چہکارنا .

چَہوٹ

الگ ، دور ، کنارے.

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہُری

چَہْکَن

چہکنے والی ، خوش نوا ، نواسنج ؛ ایک چہکنے والی چڑیا کا نام .

چَہیتی

چہیتا کی تانیث، دل پسند، محبوب، پیاری

چَہورا

ایک طرح کا عمدہ باریک چاول

چَہار

چار، چار کی عدد

چَہانا

چاہنا

چَہارَہ

پتھر یا این٘ٹ کا بڑا ٹکڑا ، قب : چہار (ا) ؛ چہاڑ .

چَہِیتا

جسے بہت چاہا جاۓ، محبوب، منظور نظر، لاڈلا، پیارا

چَہِیکا

کبوتر کا ایک رن٘گ .

چَہْچَہا

چہچہانے کا عمل، (پرندوں کی) خوش الحانی، نغمہ ریزی

چَہ بَچَا

چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چَہِیل

(کاشت کاری) رک : چہلا (۱) .

چَہورْنا

پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا

چَہَْلتَن

رک : چہل ابدال

چَہْکارا

چہکار

چَہْکارَہ

رک : چہکارا.

چَہَلِیا

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہْکار

پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہارمیں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی نغمه سرائی

چَہارُمی

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

چَہْکارنا

پرندوں کا چہچہانا، چہکنا، نغمه سرائی کرنا

چَہُوں

چاروں

چَہارُم

تیسرے کے بعد کا، چوتھا، چوتھائی، ۱/۴، نصف کا نصف، آدھے کا آدھا

چَہْچِلْڈا

رک : چچین٘ڈا .

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چَہ چَہ کَرْنا

چہ چہ کی آواز نکالنا ؛ چہچہانا .

چَہْچَہیّا

چہچہانے والا، خوش الحان

چَہَنْہار

چاہنے والا.

چَہاردَہ

چودہ

چَہاڑَہ

پتھریلی ، قب : چہاڑ.

چَہاڑ

دریا کا کنارا، کڑواڑا

چَہْچَہاہَٹ

خوش آوازی، خوش الحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمه سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا

چَہَل پَہَل

کسی مقام پر کسی وجہ سے بہت سے لوگوں کے آتے جاتے رہنے کی کیفیت، رونق، زندہ دلی، خوش طبعی، کسی وجہ سے ہونے والی خوشی، دھوم دھام

چَہَل قَد

ایک طرح کی زرہ ؛ چلقد .

چَہِیلوائی

(آب پاشی) چرس کا پانی گرنے کی جگہ ، چلوائی.

چَہارُمِیں

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

چَہْل روزَہ

چالیس دن میں ختم ہونے والا کام، چالیس دن کے پروگرام کا کام

چَہِ ذَقَن

چاہ دقن، ٹھوڑی میں پڑنے والا گڈھا

چَہِ غَبْغَب

رک : چاہ غبغب .

چَہار پا

چارپا ، چارپایہ .

چَہار پَر

ایک طرح کا تیر جس پر چار پر لگے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہ کے معانیدیکھیے

چَہ

chaचा

اصل: سنسکرت

وزن : 2

چَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • جل ہودہ چوبچہ .
  • چاہ (رک) کی تحفیف .
  • وہ عارضی پل جو دریا کے کنارے سے کشتی تک آسانی سے سوار ہوجانے کے واسطے بنائے ہیں ؛ پل کے دونوں سرے جن پر پل تعمیر کیا جاتا ہے ؛ چبوترا ، چون٘ترا ؛ سمندر کے کنارے وہ اون٘چی جگہ جہاں سے جہاز پر چڑھتے ہیں ؛ گھاس پھوس سے بنانا ہوا چبواترا ، بان٘س لکڑی تختوں سے بنایا ہوا عارضی پل .
  • کسی لفظ کی تصغیر کے لیے جزو دوم کے طور پر مستعمل .

صفت

  • یونانی حرف گاما (ہ) کا متبادل ، ترقیمقت میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of cha

Noun, Masculine, Suffix

  • may also be used as an expletive
  • a villager, rustic, peasant, a vagabond, a strolling fellow

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words