تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَھ" کے متعقلہ نتائج

نَھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا اڑتالیسواں حرف صحیح (مصمتہ) جو ’’نــ‘‘ اور ’’ھ‘‘ کی ملی ہوئی آواز کو ظاہر کرتا ہے اور عموماً الفاظ کے درمیان میں آتا ہے ؛ جیسے : اِنھوں ، اُنھوں ، اِنھیں ، اُنھیں ، جنھوں ، جنھیں ، پنھیاری ، منھیار ، ننھا ، ننھی ، ننھیال وغیرہ میں ؛ جمل میں اس کے ۵۵ (ن + ہ) اعداد شمار ہوتے ہیں ۔

نَھنْٹُٹ

رک : تھن ٹوٹا.

نَھنْٹُٹّا

رک : تھن ٹوٹا.

نَھن جَلْنا

گائے بھینْس وغیرہ کا دودھ خشک ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَھ کے معانیدیکھیے

نَھ

nhaनहा

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نَھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا اڑتالیسواں حرف صحیح (مصمتہ) جو ’’نــ‘‘ اور ’’ھ‘‘ کی ملی ہوئی آواز کو ظاہر کرتا ہے اور عموماً الفاظ کے درمیان میں آتا ہے ؛ جیسے : اِنھوں ، اُنھوں ، اِنھیں ، اُنھیں ، جنھوں ، جنھیں ، پنھیاری ، منھیار ، ننھا ، ننھی ، ننھیال وغیرہ میں ؛ جمل میں اس کے ۵۵ (ن + ہ) اعداد شمار ہوتے ہیں ۔

Urdu meaning of nha

  • Roman
  • Urdu

  • suutii etbaar se urduu haruuf-e-tahajjii ka a.Dtaaliisvaa.n harf-e-sahiih (musammata) jo ''nuun '' aur ''ha'' kii milii hu.ii aavaaz ko zaahir kartaa hai aur umuuman alfaaz ke daramyaan me.n aataa hai ; jaise ha unho.n, unho.n, unhe.n, unhii.n, jinho.n, jinhe.n, panahyaarii, manhyaar, nanhaa, nanhii, nanhiyaal vaGaira me.n ; jamal me.n is ke ५५ (nuun + ha) aadaad shumaar hote hai.n

English meaning of nha

Noun, Masculine

  • the forty-eighth letter of the Urdu alphabet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا اڑتالیسواں حرف صحیح (مصمتہ) جو ’’نــ‘‘ اور ’’ھ‘‘ کی ملی ہوئی آواز کو ظاہر کرتا ہے اور عموماً الفاظ کے درمیان میں آتا ہے ؛ جیسے : اِنھوں ، اُنھوں ، اِنھیں ، اُنھیں ، جنھوں ، جنھیں ، پنھیاری ، منھیار ، ننھا ، ننھی ، ننھیال وغیرہ میں ؛ جمل میں اس کے ۵۵ (ن + ہ) اعداد شمار ہوتے ہیں ۔

نَھنْٹُٹ

رک : تھن ٹوٹا.

نَھنْٹُٹّا

رک : تھن ٹوٹا.

نَھن جَلْنا

گائے بھینْس وغیرہ کا دودھ خشک ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone