تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ" کے متعقلہ نتائج

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونون یکسان ہیں ، دونون برابر ہیں ، دونون ایک سے التفات کے مستحق ہیں ، دونون سے ایک سی محبت ہیے.

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک آن٘کھ نَہ دیکھ سَکْنا

گوارا نہ کرنا.

ایک آن٘کھ ساوَن اَور ایک آن٘کھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا.

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹِیاں نَو نَو

بدصورت اور اس قدر آرائش

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

یِہ ایک ہی ہوئی

یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

ایک آن٘کھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

ایک آن٘کھ

ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.

ایک نَہ ایک

ایک آن٘کھ میں لَہْر بَہْر ایک آن٘کھ میں خُدا کا قَہْر

ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت.

آن٘کھ اُون٘چی ہونا

آن٘کھ اون٘چی کرنا (رک) کا لازم.

آن٘کھ سے آن٘کھ مِلْنا

آن٘کھیں چار ہونا .

آن٘کھ سے آن٘کھ مِلانا

رک : آن٘کھ سے آن٘کھ ملنا جس کا یہ تعدیہ ہے .

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

آن٘کھ نَہ مِلْنا

آن٘کھ نہ ملانا (رک) کا لازم .

آن٘کھ کی سِیاہی

پتلی کا سیاہ رن٘گ ، پتلی.

آن٘کھ نِیچی ہونا

آن٘کھ نیچی کرنا (رک) کا لازم .

آن٘کھ گُلابی ہونا

آن٘کھ یا آن٘کھوں میں ہلکی ہلکی سرخی پیدا ہونا (بیشتر بیداری نشے یا آشوب کے باعث) .

آن٘کھ جاتی رَہْنا

بصارت زائل ہونا ، کسی صدمے یا بیماری سے بینائی ختم ہو جانا .

آن٘کھ نَہ کھولْنا

آن٘کھ کھولنا (رک) کی نفی

آن٘کھ خِیرَہ ہونا

غیر معمولی روشنی کی تاب نہ لا کر آن٘کھوں کا چن٘دھیانا یا بند ہو جانا .

آن٘کھ مَیلی ہونا

تیوری پر بل ڈالنا، گوارا نہ کرنا، بے رخی برتنا

آن٘کھ نَہ مِلانا

آن٘کھ ملانا (رک) کی نفی .

آن٘کھ نَہ اُٹْھنا

آن٘کھ اٹھنا (رک) کی نفی .

آن٘کھ نَہ اُٹھانا

آن٘کھ اٹھانا کی نفی

آن٘کھ نَہ جَھپَکْنا

آن٘کھ جھپکنا (رک) کی نفی .

آن٘کھ تَرْ ہونا

رک : آن٘کھ پُر نم ہونا .

آن٘کھ نَہ لَگْنا

آن٘کھ لگنا (رک) کی نفی

آن٘کھ چار ہونا

آن٘کھ چار کرنا (رک) کا لازم .

آن٘کھ بیکار ہونا

نظر نہ آنا ، دکھائی نہ دینا .

آن٘کھ نَہ مِلا

شرماؤ ، گریباں میں من٘ھ ڈالو .

آن٘کھ سے گَن٘گا بَہانا

بہت رونا .

آن٘کھ میں آن٘کھ مِلانا

آن٘کھ میں آن٘کھ ڈالنا، نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھے جانا

سَب کو ایک آن٘کھ دیکْھنا

یکساں پیش آنا ، برابر کا سلوک کرنا ، کسی کے ساتھ طرف داری یا خصوصیت نہ برتنا .

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

آن٘کھ میں ٹَھہَرنا

طور جمع :

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

آن٘کھ کا حَلْقَہ

وہ گڑھا جس میں آن٘کھ کا ڈھیلا ہوتا ہے ، کاسۂ چشم .

آن٘کھ سِیدھی ہونا

رسم و راہ موافقت کا طرز عمل برقرار ہونا ، مہربانی کی نظر ہونا ، مہربان ہونا .

آن٘کھ بیدار ہونا

(سوتے سوتے) آن٘کھ کھلنا، جاگنا

آن٘کھ کا نَشَہ

ایک قسم کا ساٹن جیسا ریشمی کپڑا جس پر بناوٹ میں اسی رنگ کے پھول بنے ہوتے ہیں .

ایک کو مالِیدَہ ایک کو بُھس

رک : ایک کھائے ملیدہ اور ایک کھائے بھس.

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک عَرْصے سے

ایک عَرْصے تَک

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

آن٘کھ اُون٘چی کَرنا

۱. نظر اٹھنا ، نظر اٹھا کر دیکھنا ، نظر سے نظر ملانا .

ایک ایک کے دَس دَس ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

ایک ہی بات

ایک آبَہ کھال

(دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی مٰن پانی ہوئی کھال.

ایک ہی ہونا

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک نَہ چَلْنا

آن٘کھ مِل٘نا

آن٘کھ ملانا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ کے معانیدیکھیے

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

ek aa.nkh ye ek aa.nkh voएक आँख ये एक आँख वो

ضرب المثل

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ کے اردو معانی

 

  • دونون یکسان ہیں ، دونون برابر ہیں ، دونون ایک سے التفات کے مستحق ہیں ، دونون سے ایک سی محبت ہیے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

एक आँख ये एक आँख वो के हिंदी अर्थ

 

  • दोनोँ यकसाँ हैं, दोनोँ बराबर हैं, दोनोँ एक से इलतिफ़ात के मुस्तहिक़ हैं, दोनोँ से एक सी मुहब्बत ह्यए

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words