تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں کے معانیدیکھیے
ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں
ek aa.nkh phuuTtii hai to duusrii par haath rakhte hai.n•एक आँख फूटती है तो दूसरी पर हाथ रखते हैं
ضرب المثل
ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں کے اردو معانی
- ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کی بارش ہونا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، زار و قطار رونا
- ایک بچہ مر جاتا ہے تو خواہ مخواہ دوسرے کی بہت احتیاط کرنی پڑتی ہے، ایک چیز ضائع ہو جائے تو دوسری کی قدر زیادہ بڑھ جاتی ہے
- ایک نقصان ہو جانے پر انسان دوسرے سے بچنے کی ترکیب سوچتا ہے
एक आँख फूटती है तो दूसरी पर हाथ रखते हैं के हिंदी अर्थ
- सावन भादों के बादलों के प्रकार आँखों से निरंतर आँसूओं का मेघ बरसना, आँसूओं की झड़ी लग जाना, फूट फूट कर रोना
- जब एक बच्चे की मृत्यु हो जाती है तो दूसरे को निश्चित रूप से बहुत सावधानी से रखना पड़ता है, एक वस्तु खो जाती है तो दूसरे की महत्व बढ़ जाती है
- एक हानि होने पर मनुष्य दूसरे से बचने का उपाय सोचता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں)
ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔