تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آن٘کھ سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

ایک آن٘کھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

کوری آن٘کھ سے دیک٘ھنا

بے غیرت بن کر دیکھنا ، بے حیائی سے دیکھنا، نڈر ہوکر دیکھنا ، بے خوف ہوکر دیکھنا .

ایک آن٘کھ نَہ مان٘نا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

ایک آن٘کھ نَہ دیکھ سَکْنا

گوارا نہ کرنا.

آن٘کھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

آن٘کھ سے آن٘کھ مِلْنا

آنکھیں چار ہونا

آن٘کھ سے آن٘کھ مِلانا

آنکھیں چار ہونا

آن٘کھ سے گَن٘گا بَہانا

بہت رونا

آن٘کھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

آن٘کھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آن٘کھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

آن٘کھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آن٘کھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آن٘کھ سے آن٘کھ لَڑنا

نگاہیں چار ہونا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا

آن٘کھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

ایک سے ایک، دو سے گیارہ

ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہے گا، لیکن دو کے ملنے سے ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

آن٘کھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

سِیدھی آن٘کھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

آن٘کھ سے آن٘سو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آن٘کھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

آن٘کھ سے شُعْلے نِکَلْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

کَراہَت سے دیکھنا

ایک عَرْصے سے

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

زَہْر کی آن٘کھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

ایک آن٘کھ ساوَن اَور ایک آن٘کھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

آن٘کھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا ، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا .

سَب کو ایک لاٹھی سے ہان٘کْنا

ہر ایک سے ایک طرح پیش آنا، کسی کے درجے وغیرہ کا خیال نہ کرنا

آن٘کھ بَھر دیکھنا

رک : آن٘کھ بھر کر دیکھنا جس کی یہ تخفیف ہے .

ایک جَگَہ سے دُوسری جَگَہ جانا

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹِیاں نَو نَو

بدصورت اور اس قدر آرائش

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو چَلْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو ٹَپَکْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آن٘کھ سے ٹَپ ٹَپ آن٘سُو گِرنا

برار آن٘سو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

تِرچھی نِگاہ سے دیکھنا

آن٘کھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

مَجبُور نِگاہوں سے دیکھنا

خود کو عاجز اور بے بس نظروں سے دیکھنا ۔

آن٘کھ سے چِن٘گاریاں اُڑْنا

غصے میں ان٘کھیں سرخ ہو جانا

وَقعَت سے دیکھنا

عزت سے دیکھنا ؛ قابل ِقدر جاننا ۔

ایک لاٹھی سے سَب کو ہانْکْنا

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

آن٘کھ بَھر کَر دیکھنا

۲. جی بھر کر دیدار کرنا ، سیر ہو کر دیکھنا .

آن٘کھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

ایک آن٘کھ

ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

ایک پاؤں سے کَھڑا رَہنا

ایک اَن٘گ سے لَڑْنا

(سپہ گری) بغیر ڈھال کے صرف تولوار سے لڑنا.

نِگاہِ گَرْم سے دیکھنا

غصے کی نظر سے دیکھنا ، غصے سے دیکھنا ۔

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

بَد نِگاہ سے دیکھنا

شہوت کے خیال سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آن٘کھ سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

ایک آن٘کھ سے دیکھنا

ek aa.nkh se dekhnaaएक आँख से देखना

محاورہ

ایک آن٘کھ سے دیکھنا کے اردو معانی

  • ایک آنکھ دیکھنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ek aa.nkh se dekhnaa

  • treat people equally

एक आँख से देखना के हिंदी अर्थ

  • रुक: एक आँख देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آن٘کھ سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آن٘کھ سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words