تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آنکھ" کے متعقلہ نتائج

ایک آنکھ

ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.

ایک آنکھ نَہ ماننا

بالکل ، مطلق (پسند نہ ہونا) ، جملۂْ سالبہ میں آتا ہے .

ایک آنکھ نَہ دیکھ سَکْنا

گوارا نہ کرنا.

ایک آنکھ یِہ ایک آنکھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

ایک آنکھ پُھوٹتی ہے تو دُوسری پَر ہاتھ رَکھتے ہَیں

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگا تار آنسووں کی بارش ہونا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، زار و قطار رونا

ایک آنکھ ساوَن اَور ایک آنکھ بھادوں ہونا

ساون بھادوں کے بادلوں کی طرح آنکھوں سے لگاتار آنسووں کا مین٘ھ برسنا، آنسووں کی جھڑی لگ جانا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

ایک آنکھ نہ بھانا

پسند نہ ہونا، ذرا نہ بھانا

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر

ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت

ایک آنکھ سے دیکھنا

ایک آنکھ دیکھنا

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

بد صورت کو جب آرائش کا شوق بہت ہوتا ہے تو اس کی نسبت یہ مثل کہی جاتی ہے

آنکھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹِیاں نَو نَو

بد صورت کو جب آرائش کا شوق بہت ہوتا ہے تو اس کی نسبت یہ مثل کہی جاتی ہے

سَب کو ایک آنکھ دیکْھنا

یکساں پیش آنا ، برابر کا سلوک کرنا ، کسی کے ساتھ طرف داری یا خصوصیت نہ برتنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آنکھ کے معانیدیکھیے

ایک آنکھ

ek-aa.nkhएक-आँख

ایک آنکھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.
  • لمحے بھر ، مطلق ، قطعاً (فعل منفی کے ساتھ).

English meaning of ek-aa.nkh

Adverb

  • one-eyed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words