تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

آبْرُو کَوڑی کی ہونا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

disgrace, cause disgrace

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا کے معانیدیکھیے

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

do kau.Dii kii aabruu rahnaaदो कौड़ी की आबरू रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا کے اردو معانی

  • ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

Urdu meaning of do kau.Dii kii aabruu rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil-o-Khaar ho jaana, haqiir hojaana, be.izzat honaa, bevuqat ho jaana

दो कौड़ी की आबरू रहना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित होना, तुच्छ होना, निरादर होना, तिरस्कृत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

آبْرُو کَوڑی کی ہونا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

عِزَّت دو کَوڑی کی ہونا

سخت بے عزتی ہونا

دو کَوڑی کی

حقیر ، نہایت بے وقعت ، معمولی ، کم قیمت .

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

disgrace, cause disgrace

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone