تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتْرُوک" کے متعقلہ نتائج

مَتْرُوک

جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع

مَتْرُوکَہ

۱۔ وراثت میں چھوڑا ہوا مال و جائداد وغیرہ ۔

مَتْرُوک ہونا

متروک کرنا (رک) کا لازم ، رائج نہ رہنا ، چلن نہ ہونا ۔

مَتْرُوک الاِستِعمال

جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو

مَتْرُوکات

متروکہ کی جمع، چھوڑی ہوئی چیزیں، متروک الفاظ وغیرہ

مَتْرُوکَہ اِملاک

چھوڑی ہوئی جائداد ؛ تقسیم ہند کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں تارکین وطن کی چھوڑی ہوئی جائداد ۔

مَتْرُوکَہ جائِداد

مرنے والے کی چھوڑی ہوئی جائداد

مَتْرُوک کَرنا

کسی چیز کو چھوڑنا ، ترک کرنا۔

مَتْرُوک حَدیث

مَتْرُوکُ الحَدِیث

(فقہ) حدیث کے سلسلے میں متروک (رک معنی ، ۳) ۔

غَیر مَتْرُوک

حَدِیثِ مَتْرُوک

(حدیث) وہ حدیث جسے صرف ایک راوی نے نقل کیا ہو اور علاوہ بریں وہ حدیث مین متہّم بالکذب ہو یا کثیرالغفلت ہو یا کثیرالوہم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتْرُوک کے معانیدیکھیے

مَتْرُوک

matruukमतरूक

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد حدیث سزا

اشتقاق: تَرَكَ

مَتْرُوک کے اردو معانی

صفت

  • جسے چھوڑ دیا جائے، چھوڑا ہوا، ترک کردہ، منقطع
  • وہ لفظ یا محاورہ وغیرہ جو پہلے مستعمل ہو مگر اب غیر فصیح سمجھ کر ترک کر دیا گیا ہو
  • وہ راوی جس پر کذب کا ا لزام ہو یا جس کی روایت شریعت کے قواعد معلومہ کے خلاف ہو نیز ایسے راوی کی حدیث
  • وہ مال جو مرنے والے کی وراثت میں باقی رہے

شعر

English meaning of matruuk

Adjective

  • obsolete, rejected, abolished, forsaken, relinquished, given up, left

मतरूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे छोड़ दिया जाये, छोड़ा हुआ, काटा हुआ
  • वह शब्द या मुहावरा आदि जो पहले प्रयोग में हो किंतु अब अस्पष्ट समझकर छोड़ दिया गया हो
  • वह संवाददाता (रावी) जिस पर झूट को आरोप हो या जिसकी कहानी धर्म के नियम के विरुद्ध हो और ऐसे रावी की हदीस
  • वह धन जो मरने वाले की विरासत में बाक़ी रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتْرُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتْرُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words