تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوکیلا" کے متعقلہ نتائج

دوکیلا

وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دوکیلا کے معانیدیکھیے

دوکیلا

dokelaaदोकेला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دوکیلا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو
  • (مجازاً) شادی شدہ

Urdu meaning of dokelaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo tanhaa na ho, is ke saath duusraa bhii ho
  • (majaazan) shaadiishudaa

English meaning of dokelaa

Adjective

  • (person) with someone, not alone
  • (metaphorically) married

दोकेला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शख़्स जो तन्हा ना हो उसके साथ दूसरा भी हो
  • (लाक्षणिक) शादीशुदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوکیلا

وہ شخص جو تنہا نہ ہو، اس کے ساتھ دوسرا بھی ہو

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone