تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوک" کے متعقلہ نتائج

خُوک

سُوَّر، بربلا، خنزیر، جنگلی

خُوک خانَہ

سُوروں کا باڑہ ، (مجازاً) دنیا ۔

خُوک آبی

برازیل کا ایک سُم دار جانور جو کُچھ سُور سے اور کُچھ گینڈے سے مُشابہہ ہوتا ہے ، جنگل اور پانی میں رہتا ہے اور درختوں کے پَتے کھاتا ہے ، ٹاپیر ۔

خُوک چَشْم

طاقی گھوڑا جو ایک آنکھ سے دوسری آنکھ مختلف رکھتا ہے اور جس کی آنکھ سُور کی آنکھ کی طرح ہوتی ہے یہ گھوڑے کا سخت عیب ہے ۔

خُوک پُشْت

دورویہ سلامی یا محرابی پشت ۔

خُوک پَیکَر

سُور جیسی شکل کا ۔

خُوک صَحْرائی

جنگَلی سور کِی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے ۔

پِیہِ خُوک

دَمِ خُوک

سور کا خون ؛ حرام شے، حرام ناجائز

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوک کے معانیدیکھیے

خُوک

KHuukख़ूक

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طب

خُوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُوَّر، بربلا، خنزیر، جنگلی
  • (مجازاً) شریر، بد ذات
  • (طب) خنازیرجو گلے کی ایک مشہور بیماری ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of KHuuk

Noun, Masculine

  • a boar, hog, swine, pig
  • ( Metaphorically) mean, low-born, wretch
  • (Medical) a kind of throat disease

ख़ूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शूकर, वराह, सुअर, जंगली
  • (लाक्षणिक) शरीर, बदज़ात
  • (चिकित्सा) ख़नाज़ीर जो गले की एक मशहूर बीमारी है

خُوک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words