تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو کوڑی کا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دو کوڑی کا کَرْنا

نالائق بنا دینا ، ناکارہ کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا .

دو کوڑی کا نَہ رَکْھنا

کسی لائق نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا .

دو کَوڑی کا

دو کوڑی کے لائق، بے کار

دو کَوڑی کا آدْمی

بے وقعت شخص یا آدمی

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کوڑی کا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دو کوڑی کا کَرْنا

do ko.Dii kaa karnaaदो कोड़ी का करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو کوڑی کا کَرْنا کے اردو معانی

  • نالائق بنا دینا ، ناکارہ کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا .
  • کسی چیز کی حیثیت یا قیمت گرا دینا ، حقیر بنا دینا ، اہمیت گھٹا دینا .

Urdu meaning of do ko.Dii kaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naalaayaq banaa denaa, naakaara kar denaa, kisii kaam ka na rakhnaa
  • kisii chiiz kii haisiyat ya qiimat gira denaa, haqiir banaa denaa, ehmiiyat ghaTaa denaa

दो कोड़ी का करना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की हैसियत या क़ीमत गिरा देना, हक़ीर बना देना, एहमीयत घटा देना
  • नालायक़ बना देना, नाकारा कर देना, किसी काम का ना रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو کوڑی کا کَرْنا

نالائق بنا دینا ، ناکارہ کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا .

دو کوڑی کا نَہ رَکْھنا

کسی لائق نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا .

دو کَوڑی کا

دو کوڑی کے لائق، بے کار

دو کَوڑی کا آدْمی

بے وقعت شخص یا آدمی

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو کوڑی کا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو کوڑی کا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone