تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْکُوک" کے متعقلہ نتائج

مَشْکُوک

شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

مَشْکُوک ہونا

مشتبہ ہونا ، شک والا ہونا ، شبہ میں پڑنا ۔

مَشْکُوک ٹَھہَرنا

مبہم یا مشکوک ہونا ۔

مَشْکُوک ہو جانا

مشتبہ ہونا ، شک والا ہونا ، شبہ میں پڑنا ۔

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

مَشْکُوکِیَت

مشکوک ہونے کی حالت یا کیفیت ، مشکوک ہونا ۔

مَشْکُوک بات

کوئی بات جس پر شبہ کیا جائے ، مشتبہ معاملہ ۔

مَشْکُوک نَظَر آنا

شک و شبہ میں ڈالنا

مَشْکُوک بَنا دینا

اس طرح کام کرنا کہ اس کے درست ہونے میں شبہ پڑ جائے ۔

مَشْکُوک نَظَر سے دیکْھنا

شک کرنا، شبہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْکُوک کے معانیدیکھیے

مَشْکُوک

mashkuukमशकूक

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَكَّ

مَشْکُوک کے اردو معانی

صفت

  • شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، مبہم، غیر واضح

شعر

English meaning of mashkuuk

Adjective

  • doubtful, dubious, uncertain

मशकूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संदिग्ध, संदेहास्पद, दुविधा की स्थिति, जिस पर शक किया गया या किया जा रहा हो, शंकास्पद

مَشْکُوک کے مترادفات

مَشْکُوک کے مرکب الفاظ

مَشْکُوک سے متعلق دلچسپ معلومات

مشکوک دیکھئے،’’شبہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْکُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْکُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words