تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی دِل میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل رَہْنا

تسکین ہونا تسلَی ہونا

دِل کی آرْزُو دِل ہی میں رَہْنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت نہ نِکلنا

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل میں رَہْنا

دل مین بسنا ، کسی سے محبّت ہونا

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

دِل میں ٹَھنی رَہْنا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل گَھر میں رَہْنا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں خَیال رَہْنا

کسی کا تصوّر رہنا

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل میں لِیے رَہْنا

ضبط کرنا، زبان سے کچھ نہ کہنا، دل میں چُھپائے رکھنا

دِل میں ناسُور رَہْنا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

دِل میں غُبار بَھرا رَہْنا

کدورت بھری رہنا، دل کسی کی عداوت سے معمور رہنا

دِل میں غُبار بَھر رَہْنا

ہر وقت کدورت رہنا

دِل کی کَہْنا

بھید، راز دلی کیفیت یا چُھپی ہوئی بات ظاہر کرنا

دِل بُجھا رَہْنا

افسردہ رہنا، اداس رہنا

دِل ٹِھکانے رَہْنا

تسکین ہونا، قرار ہونا، مطمئن ہونا

دِل اُچاٹ رَہْنا

جی نہ لگتا ، دل بیزار رہنا.

دِل لَگا رَہْنا

فکر رہنا، دھیان رہنا

دِل ہی دِل میں کَہْنا

دل میں خیال کرنا ، چپکے چپکے کہنا .

دِل ہی دِل میں رونا

کڑھنا ، رنج کرنا .

دِل ہی دِل میں گُھلْنا

اندر ہی اندر کڑھنا ، رنج و غم ظا ہر نہ ہونے دینا ، جی مارنا .

دِل ہی دِل میں گُھٹْنا

اندر ہی اندر گُھٹ گُھٹ کے رہنا ، خواہش کا اظہار نہ کرنا ، منہ سے کچھ نہ کچھ کہہ سکنا .

دِل میں کُھد بُد رَہْنا

جستجو یا تردَد رہنا ؛ خیال رہنا ، دھیان ہونا .

دِل جَوان رَہْنا

دل میں امنگ رہنا، زندہ دلی رہنا .

دِل سَرْد رَہْنا

پڑ مُردہ رہنا ، افسردہ رہنا

دِل غَنی رَہْنا

دل کا تونگر رہنا ، دل کا ہر صورت سے مطمئن رہنا

دِل ہی دِل میں کوسْنا

چپکے چپکے لعن طعن کرنا ، اندر ہی اندر بُرا بھلا کہنا ، بد دعا دینا .

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

دِل خوش رَہْنا

طبعیت بشاش رہنا

دِل کی گِرَہ

دل کی رنجش ، ملال

دِل ہی دِل میں بُھنْنا

چپکے چپکے رنج سہنا ، صدمہ برداشت کرنا .

دِل لَڑا رَہْنا

خلوص باقی رہنا

دِل میں کَہْنا

سوچنا، خیال کرنا

دِل میں ہونا

مدّعا ہونا ، خواہش ہونا ، تمن٘ا ہونا .

دِل ہی دِل میں بات پَکانا

اپنے خیال ہی میں بات جما لینا

دِل پَر مَیل رَہْنا

رنجش باقی ہونا ، کدورت رہ جانا ، بد ظنی قائم رہنا.

دِل مَسوس کَر رَہْنا

دِل کی بات کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

دِل کو تَزَلْزُل رَہْنا

دل دھڑکنا کسی بات کے اندیشے سے

دِل پَر قابُو رَہْنا

دل اختیار میں رہنا ، ضبط و تحمُّل رہنا.

دِل کی گِرَہ نِکَلْنا

رنجش رفع ہونا، کدورت دور ہونا

دِل کی گِرَہ کھولْنا

رنج دور کرنا، خلش مِٹانا، دل صاف کرنا

دِل کی گِرَہ کُھلْنا

رنج دور ہونا، خلش مِٹنا، ملال ختم ہونا، مشکل آسان ہونا

دِل ہی دِل میں خوش ہونا

خوشی کا اظہار برملا نہ کرنا، جی ہی جی میں خوش ہونا، دل میں ہنسنا

مَلُولے دِل کے دِل ہی میں رَہنا

ارمان نہ نکلنا ، خواہش نہ پوری ہونا ۔

دِل ہی دِل میں کُڑْھنا

خاموشی سے رنج سہنا ، جی جلانا ، کُڑھتے رہنا .

دِل میں ہَنسْنا

کسی پر پوشیدہ طور سے ہنسنا ، خیال میں خوش ہونا ، زیرِ لب مُسکرانا .

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

دِل میں آتا ہے

ارادہ ہوتا ہے ، دل چاہتا ہے .

دِل میں ٹَھنی ہونا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل میں گَھر ہونا

دل میں جگھ ہونا ، محبت و اخلاص ہونا .

دِل گَھر میں ہونا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی دِل میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل کی دِل میں رَہْنا

dil kii dil me.n rahnaaदिल की दिल में रहना

دِل کی دِل میں رَہْنا کے اردو معانی

  • تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

दिल की दिल में रहना के हिंदी अर्थ

  • तमंउ का पूरा ना होना, हसरत बरक़रार रहना, अरमान पूरा ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی دِل میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی دِل میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words