تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہاتھ میں لانا" کے متعقلہ نتائج

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

live from hand to mouth

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہاتھ میں لانا کے معانیدیکھیے

دِل ہاتھ میں لانا

dil haath me.n laanaaदिल हाथ में लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل ہاتھ میں لانا کے اردو معانی

  • دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

Urdu meaning of dil haath me.n laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil par qaabuu haasil karnaa, apne iKhatiyaar me.n kar lenaa, apnaa mutiia banaa lenaa

दिल हाथ में लाना के हिंदी अर्थ

  • हृदय पर नियंत्रण पाना, अपने वश में करना, अपना आज्ञाकारी बना लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

live from hand to mouth

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

دِل میں لانا

دل میں سوچنا .

دِل میں وَسْواس لانا

دل میں بُرے بُرے خیالات یا شبہات لانا

دِل میں وَسْوَسے لانا

بُرے بُرے خیالات آنا ، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا .

دِل میں پاپ لانا

بُری خواہش جی میں پیدا کرنا، فعلِ بد کرنے کا خیال کرنا

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہاتھ میں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہاتھ میں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone