تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی کے معانیدیکھیے
دِل کی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت
شعر
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
दिल की के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल का भेद, दिल की बात; दिल की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل کی)
دِل کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔