تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہاتھ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

دِل ہاتھ میں رَکْھنا

کسی کو خوش رکھنا ، راضی رکھنا ، تسلّی دیتے رہنا ، قابو میں رکھنا ، دل ہاتھ میں لینا .

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

ہاتھ میں کَل ہونا

کسی کا قابو میں ہونا

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

لَگام ہاتھ میں ہونا

(کسی شخص یا کام پر) اختیار حاصل ہونا.

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

ہاتھ میں ٹِھیکرا ہونا

رک : ہاتھ میں ٹھیکرا لینا ؛ بھیک مانگنے لگنا ، فقیر ہونا.

ہاتھ میں گِریبان ہونا

۔(کنایۃً) کسی کے ظلم کا فریادی ہونا۔ ظالم پر قابو پانے کا کنایہ ہے۔؎

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

ہاتھ میں سنِیچَر ہونا

کوئی شخص جب ہر چیز کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ اس کے ہاتھ میں سنیچر ہے

پَرائے ہاتھ میں ہونا

دوسرے کی مدد سے ہونا ، غیر کے ذریعہ سے ہونا.

ہاتھ میں گِریباں ہونا

گریبان پکڑ کر جواب طلب کرنا ، باز پرس کرنا ، انصاف طلب کرنا ؛ الجھ پڑنا۔

دِل میں ہونا

مدّعا ہونا ، خواہش ہونا ، تمن٘ا ہونا .

ہاتھ میں صَفائی ہونا

خوش خط ہونا نیز کسی کام کو سلیقے سے انجام دینے کی صلاحیت ہونا ۔

ہاتھ میں شِفا ہونا

کسی طبیب (ڈاکٹر) کی دوا سے مریضوں کا عموما ًجلد ٹھیک ہو جانا ۔

ہاتھ میں پَڑا ہونا

۔(عو) کوئی ہنر معلوم ہونا۔ کسی ہنر کومہارت ہونا۔؎

جَھنْڈا ہاتھ میں ہونا

فتح و کامرانی حاصل ہونا ؛ کامیاب ہونا (کسی کا) سربراہ یا سردار ہونا .

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہاتھ میں رَعشَہ ہونا

ہاتھ کا ضعیفی یا بیماری کی وجہ سے کانپنا ، ہاتھ لرزنا۔

ہاتھ گھی میں تَر ہونا

صاحبِ ثروت ہونا ، مالدار ہونا ، پیسے والا ہونا ، (رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ)۔

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

ہاتھ کَمَر میں حَمائِل ہونا

کمر کے گرد ہاتھ ہونا ۔

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

دِل میں ٹَھنی ہونا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل میں گَھر ہونا

دل میں جگھ ہونا ، محبت و اخلاص ہونا .

دِل گَھر میں ہونا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

دِل میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لئے جگہ ہونا ، محبّت ہونا ، قدر ہونا .

دِل میں چَمَک ہونا

کسی تکلیف دہ خیال سے دل میں ٹِیس اُٹھنا

دِل میں چور ہونا

بد گمانی ہونا ، بدظنی ہونا ، اندیشہ ہونا ؛ کسی خیال کا دل میں چُھپا ہوا یا پو شیدہ ہونا ؛ دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا .

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

دِل میں کَجی ہونا

دل میں ٹیڑھاپن ہونا، اُلجھاؤ ہونا

دِل میں کَھٹَک ہونا

خلش ہونا

دِل میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا ، نِفاق ہونا .

دِل میں کَپَٹ ہونا

طبیعت میں کینہ ہونا ، بغض و عناد ہونا .

دِل اِخْتِیار میں ہونا

دل قابو میں ہونا.

ہاتھ میں ہاتھ ہونا

مراد : ساتھ ہونا، ارتباط ہونا، ہم آہنگی ہونا

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

دِل بَس میں ہونا

دل قابو میں ہونا.

دِل میں دَرْد ہونا

ہمدردی ہونا .

سِینے میں دِل ہونا

احساس وجذبات کا ہونا یا پایا جانا، حسّاس ہونا

جَگَہ دِل میں ہونا

محبت ہونا، قدر ہونا

حَسْرَتْ دِل میں ہونا

دل میں ارمان ہونا

کُدُورَت دِل میں ہونا

دل میں عداوت کا موجود ہونا ، دشمنی کا جذبہ پایا جانا .

دِل میں کَبِیدَہ ہونا

دل غمگین ہونا، رنجیدہ ہونا

دِل میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب و ہمت ہونا

دِل میں کُھدبُد ہونا

خواہش پیدا ہونا ؛ جی خوش ہونا .

دِل میں گُدگُدی ہونا

بے ساختہ ہن٘سنے کو جی چاہنا .

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

دِل میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا ، قدر ہونا ، مطبوع خاطر ہونا ، عزیز ہونا .

دِل مُٹّھی میں ہونا

قابو میں ہونا، کسی کے بس میں ہونا، کسی کا گرویدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہاتھ میں ہونا کے معانیدیکھیے

دِل ہاتھ میں ہونا

dil haath me.n honaaदिल हाथ में होना

محاورہ

دِل ہاتھ میں ہونا کے اردو معانی

  • قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

दिल हाथ में होना के हिंदी अर्थ

  • क़बज़ा होना, किसी की मर्ज़ी पर पूरी तरह जलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہاتھ میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہاتھ میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words