تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں خَیال رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں خَیال رَہْنا

کسی کا تصوّر رہنا

دِل میں رَہْنا

دل مین بسنا ، کسی سے محبّت ہونا

دِل کی دِل میں رَہْنا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل میں ٹَھنی رَہْنا

کوئی خیال دل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا ، دل میں ٹھاننا ، (رک) کا لازم .

دِل گَھر میں رَہْنا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں لِیے رَہْنا

ضبط کرنا، زبان سے کچھ نہ کہنا، دل میں چُھپائے رکھنا

دِل میں ناسُور رَہْنا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

دِل میں غُبار بَھرا رَہْنا

کدورت بھری رہنا، دل کسی کی عداوت سے معمور رہنا

دِل میں غُبار بَھر رَہْنا

ہر وقت کدورت رہنا

دِل کی آرْزُو دِل ہی میں رَہْنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت نہ نِکلنا

دِل میں کُھد بُد رَہْنا

جستجو یا تردَد رہنا ؛ خیال رہنا ، دھیان ہونا .

دِل میں خَیال کَرْنا

سوچنا ، گمان کرنا ، بد گمانی ہونا .

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل میں خَیال رَکْھنا

ذہن میں کوئی بات رکھنا، کسی بات کا لحاظ رکھنا

دِل میں خَیال گُزرنا

ذہن میں کوئی بات آنا، دل میں خیال آنا

دِل میں خَیال باندْھنا

تصور کرنا، سوچنا، ارادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں خَیال رَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں خَیال رَہْنا

dil me.n KHayaal rahnaaदिल में ख़याल रहना

محاورہ

دِل میں خَیال رَہْنا کے اردو معانی

  • کسی کا تصوّر رہنا

दिल में ख़याल रहना के हिंदी अर्थ

  • किसी की कल्पना करना, कीसी के बारे में सोचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں خَیال رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں خَیال رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words