تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی بات کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کی بات کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

پَتَہ کی بات کَہْنا

رک : پتے کی بات کہنا .

دِل کی کَہْنا

بھید، راز دلی کیفیت یا چُھپی ہوئی بات ظاہر کرنا

لاک کی یَک بات کَہْنا

؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

دِل کی بات

بھید، راز، دلی کیفیت، چُھپی ہوئی خواہش

دِل کی بات کَرنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

دِل کی بات بَتْلانا

دل کا بھید ظاہر کر دینا ، دل کا حال بیان کرنا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

دِل کی بات لَبوں پَر لانا

راز ظاہر کرنا، عرضِ حال کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

دِل کی بات زَبان تَک آنا

خواہش کا اظہار ہونا ، دلی آرزو ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی بات کَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل کی بات کَہْنا

dil kii baat kahnaaदिल की बात कहना

دِل کی بات کَہْنا کے اردو معانی

  • خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

दिल की बात कहना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाहिश का इज़हार करना, दिल का हाल कहना, इज़हार-ए-ख़्याल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی بات کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی بات کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words