تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاگا" کے متعقلہ نتائج

آب آب

پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)

آب آب ہونا

نرم ہونا

آب آب کرنا

پانی مانگنا

آب آب کر مر گئے، سرہانے رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

آبرو آب آب ہونا

عزت جاتی رہنا

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

آبْ گُوں

گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا

آب دستاں

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی

آب گردش

जीविका, रोज़ी, वह रोग जो देश-विदेश में फिरने और पानी बदलने से उत्पन्न हो

خوش آب

چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چمکیلا، تابناک، جوہردار

آب بازی

پیراکی، پانی میں تیرنا

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

آب خواہ

پانی میں رہ کر پرورش پانے پانے والا پودا یا گھاس وغیرہ، آب پسند

آب کشی

کوئیں میں سے پانی نکالنے کا کام

آب درجو

دولت، سرمایہ

آب نوشی

پانی پینا

تیز آب

۱. تیز یا تلخ پانی ، (مراد) شراب.

آب باز

پیراک، غوطہ خور، تیراک

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

دو آب

دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں

آب جان

چمک کا چل جانا، جلا کا مٹ جانا

آب یار

کھیتوں اور درختوں کو پانی دینے والا

آب روک

جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا

آب کور

وہ شخص جس کے دانے پانی میں کسی کا حصہ نہ ہو، بہت ہی کنجوس، مکھی چوس

بے آب

بغیر پانی، کے، سوکھا ہوا، خشک، بے رونق

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آب نوش

شربت، چینی وغیرہ میں پکاکر یا ملا کر تیار کیا ہوا ایک مشروب، کسی پھل وغیرہ کا گاڑھا رس

آب پاشان

ایک ایرانی تیوہار جس میں ایک دوسرے پر گلاب چھڑکتے ہیں

آب گاہ

تالاب حوض.

آب چڑھنا

مجلّی ہونا

آتِشِیں آب

(لفظاً) وہ پانی جس میں آگ محلول ہو

آب دَنداں

وہ میوہ جس کو لطافت و نزاکت کی بنا پر دان٘توں سے توڑ نے اور چبانے کی ضرورت نہ ہو اور جلد گھل جائے

آبْ رُخی

پودے کی جڑ کا پانی کی طرف قدرتی جھکاو.

آبْ سِتاں

چشمہ ، تالاب ، وغیرہ.

مُرْغ آب

پانی کا پرندہ ، آبی پرندہ

آب خُورْد

آبخور

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

آبْ خُورْدَہ

جو پانی میں بھیگ کر خراب اور ناکارہ ہو جائے

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

آبْ تَرْسی

سگ گزیدہ، آب ترس

آبْ گِرْد

بھنور ، گرداب.

آب بُرْد

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آب اَنْبار

بڑا حوض یا تالاب

بَنْد آب

پشتہ جو پانی کی روک کے لیے بنایا جائے۔

آبْ پَسَنْد

رک : آب خواہ.

آب اَنْدام

شفاف، روشن

آبْ کَنْد

وہ زمین جس کو پانی نے کھود ڈالا ہو

گَنْد آب

گندا پانی ، گڑ کا پانی ، رقیق فضلہ.

آبْ بَنْد

پانی کے رساوبہاؤ سوایت یا انجذاب کو روکنے والا (مسالا یا پشتہ وغیرہ)، بن روک ؛ واٹرپروف.

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

نِکاسی آب

پانی کا اخراج

تَلْخ آب

bitter or salty water, brine

آب خَسْت

تربوزہ، کھیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاگا کے معانیدیکھیے

دھاگا

dhaagaaधागा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ جانور

  • Roman
  • Urdu

دھاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوت ، ڈورا ، تاگا .
  • (جانوروں یا پودوں کی ساخت میں ریشہ) رشتک .
  • (روشنی کی) لہر ، تار .
  • (لکھنؤ) دم ، فریب ، دھوکا (عموماً فعل ’دینا‘ کے ساتھ مستعمل) .

شعر

Urdu meaning of dhaagaa

  • Roman
  • Urdu

  • svat, Dora, taagaa
  • (jaanavro.n ya paudo.n kii saaKhat me.n resha) rashtak
  • (roshnii kii) lahr, taar
  • (lakhanu.u) dam, fareb, dhoka (umuuman pheal 'denaa' ke saath mustaamal)

English meaning of dhaagaa

Noun, Masculine

  • filament
  • thread
  • yarn

धागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत आदि का पतला बटा हुआ डोरा, तागा
  • (प्रकाश) संवाहक तार (फ़िलामेंट)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آب آب

پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)

آب آب ہونا

نرم ہونا

آب آب کرنا

پانی مانگنا

آب آب کر مر گئے، سرہانے رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

آبرو آب آب ہونا

عزت جاتی رہنا

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

آبْ گُوں

گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا

آب دستاں

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی

آب گردش

जीविका, रोज़ी, वह रोग जो देश-विदेश में फिरने और पानी बदलने से उत्पन्न हो

خوش آب

چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چمکیلا، تابناک، جوہردار

آب بازی

پیراکی، پانی میں تیرنا

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

آب خواہ

پانی میں رہ کر پرورش پانے پانے والا پودا یا گھاس وغیرہ، آب پسند

آب کشی

کوئیں میں سے پانی نکالنے کا کام

آب درجو

دولت، سرمایہ

آب نوشی

پانی پینا

تیز آب

۱. تیز یا تلخ پانی ، (مراد) شراب.

آب باز

پیراک، غوطہ خور، تیراک

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

دو آب

دو آبہ، دو دریاؤں کی بیچ کی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہو، دوآبہ نیز گنگا جمنا کے درمیان کا علاقہ جو انتر بید کہلاتا ہے، دو دریا کنایۃً: روتی ہوئی آنکھیں

آب جان

چمک کا چل جانا، جلا کا مٹ جانا

آب یار

کھیتوں اور درختوں کو پانی دینے والا

آب روک

جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا

آب کور

وہ شخص جس کے دانے پانی میں کسی کا حصہ نہ ہو، بہت ہی کنجوس، مکھی چوس

بے آب

بغیر پانی، کے، سوکھا ہوا، خشک، بے رونق

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آب نوش

شربت، چینی وغیرہ میں پکاکر یا ملا کر تیار کیا ہوا ایک مشروب، کسی پھل وغیرہ کا گاڑھا رس

آب پاشان

ایک ایرانی تیوہار جس میں ایک دوسرے پر گلاب چھڑکتے ہیں

آب گاہ

تالاب حوض.

آب چڑھنا

مجلّی ہونا

آتِشِیں آب

(لفظاً) وہ پانی جس میں آگ محلول ہو

آب دَنداں

وہ میوہ جس کو لطافت و نزاکت کی بنا پر دان٘توں سے توڑ نے اور چبانے کی ضرورت نہ ہو اور جلد گھل جائے

آبْ رُخی

پودے کی جڑ کا پانی کی طرف قدرتی جھکاو.

آبْ سِتاں

چشمہ ، تالاب ، وغیرہ.

مُرْغ آب

پانی کا پرندہ ، آبی پرندہ

آب خُورْد

آبخور

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

آبْ خُورْدَہ

جو پانی میں بھیگ کر خراب اور ناکارہ ہو جائے

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

آبْ تَرْسی

سگ گزیدہ، آب ترس

آبْ گِرْد

بھنور ، گرداب.

آب بُرْد

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

آب اَنْبار

بڑا حوض یا تالاب

بَنْد آب

پشتہ جو پانی کی روک کے لیے بنایا جائے۔

آبْ پَسَنْد

رک : آب خواہ.

آب اَنْدام

شفاف، روشن

آبْ کَنْد

وہ زمین جس کو پانی نے کھود ڈالا ہو

گَنْد آب

گندا پانی ، گڑ کا پانی ، رقیق فضلہ.

آبْ بَنْد

پانی کے رساوبہاؤ سوایت یا انجذاب کو روکنے والا (مسالا یا پشتہ وغیرہ)، بن روک ؛ واٹرپروف.

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

نِکاسی آب

پانی کا اخراج

تَلْخ آب

bitter or salty water, brine

آب خَسْت

تربوزہ، کھیرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone