تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگا" کے متعقلہ نتائج

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگا ہے

لو لوہے ، تماشے کی چیز ہے ، احمق ہے .

بھاگا دَوڑی

رک : بھاگ دوڑ .

بھاگا آنا

جلدی سے آنا، بے چین ہو کر ایک دم آ جانا، دوڑتے ہوئے آنا

بھاگا بھاگ

بھاگڑ ، بھگدڑ ، فرار ، بھاگنے کی ہل چل .

بھاگا جانا

بہ عجلت روانہ ہو جانا ، جلدی چلا جانا ؛ قبضے اختیار یا ہاتھ سے نکل جانا ؛ ساقط ہو جانا .

بھاگ اُٹھنا

run away, take to heels

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاگ ہار

(ریاضی) تقسیم کا عمل .

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

آیا رمضان بھاگا شیطان

نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگا کے معانیدیکھیے

بھاگا

bhaagaaभागा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بھاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .
  • بھاگڑ ، بھگدڑ ؛ غدر ؛ ۱۸۵۷ع کا ہن٘گامہ ، ہندوستان کی پہلی جن٘گ آزادی .

شعر

Urdu meaning of bhaagaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagtaa hu.a, bhaagaa hu.a, pharaarii, mafruur
  • bhaaga.D, bhagda.D ; Gadar ; १८५७e ka hangaamaa, hinduustaan kii pahlii jang aazaadii

English meaning of bhaagaa

Noun, Masculine

  • panic, stampede, ran away

Adjective, Masculine

  • running, escapee, fugitive

भागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भागता हुआ, भागा हुआ, भागड़, भगदड़

विशेषण, पुल्लिंग

  • दौड़ना, भागना, भगोड़ा, भग्गू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگا ہے

لو لوہے ، تماشے کی چیز ہے ، احمق ہے .

بھاگا دَوڑی

رک : بھاگ دوڑ .

بھاگا آنا

جلدی سے آنا، بے چین ہو کر ایک دم آ جانا، دوڑتے ہوئے آنا

بھاگا بھاگ

بھاگڑ ، بھگدڑ ، فرار ، بھاگنے کی ہل چل .

بھاگا جانا

بہ عجلت روانہ ہو جانا ، جلدی چلا جانا ؛ قبضے اختیار یا ہاتھ سے نکل جانا ؛ ساقط ہو جانا .

بھاگ اُٹھنا

run away, take to heels

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاگ ہار

(ریاضی) تقسیم کا عمل .

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

آیا رمضان بھاگا شیطان

نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone