تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساگا" کے متعقلہ نتائج

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

ساگا شاعِری

داستانی شاعری ، تاریخی شاعری.

سِہ گانگی

(لسانیات) تین اطراف، تین مفہوم

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

سِہ گاہ

(موسیقی) موسیقی کی ایک راگنی کا نام.

سِہ گَہی

سہ منزلہ ، تین درجوں کا ، تین منزلوں کا ،

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

کِن٘گ ساگا

یورپی اساطیر کا ایک سلسلہ ، ساگا کی ایک قسم ، ان کہانیوں کے ہیرو نویں صدی اور تیرھویں صدی عیسوی کے درمیان ناروے اور اس کے ماتحت علاقوں کے حکمراں تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساگا کے معانیدیکھیے

ساگا

saagaaसागा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ساگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نئی پیاز اور لہسن کے ہرے پتّے
  • وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

Urdu meaning of saagaa

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii pyaaz aur lahsun ke hare patte
  • vo maqbuul kahaanii hai, jis ke piichhe qaumii taKhayyul ko tahriik dene vaala ko.ii taariiKhii vaaqiya maujuud ho

English meaning of saagaa

Noun, Masculine

  • green stalk of onion

सागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस प्रकार काते हए तंतुओं या सूतों को बटकर तैयार किया हआ वह रूप जिससे कपड़े सीये या मालाएँ आदि गूंथी जाती हैं। मुहा०-कपड़े में तागा डालना = (क) सीये जानेवाले कपड़े में दूर-दूर पर कच्ची सिलाई करना। (ख) दे० ' तागना '।
  • वह पतला तंतु जो ऊन, रूई, रेशम आदि को तकले आदि पर कातने से तैयार होता है।। सूत
  • संग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

ساگا شاعِری

داستانی شاعری ، تاریخی شاعری.

سِہ گانگی

(لسانیات) تین اطراف، تین مفہوم

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

سِہ گاہ

(موسیقی) موسیقی کی ایک راگنی کا نام.

سِہ گَہی

سہ منزلہ ، تین درجوں کا ، تین منزلوں کا ،

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

کِن٘گ ساگا

یورپی اساطیر کا ایک سلسلہ ، ساگا کی ایک قسم ، ان کہانیوں کے ہیرو نویں صدی اور تیرھویں صدی عیسوی کے درمیان ناروے اور اس کے ماتحت علاقوں کے حکمراں تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone